• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
افریقی رہنماؤں

افریقی شخصیات کی جانب سے افریقی رہنماؤں کے مکالمے میں چینی صدر کے کلیدی خطاب کی تعریف

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین افریقی رہنماؤں کے مکالمے میں صدر شی جن پھنگ کے کلیدی خطاب کو افریقہ کے مختلف حلقوں سے پرجوش ردعمل ملا ہے۔

انہوں نے افریقہ کے انضمام اور جدید کاری میں حمایت کی فراہمی پر صدر شی جن پھنگ کے اہم اقدامات کی تعریف کی اور بھرپور اعتماد ظاہر کیا کہ افریقہ چین تعلقات نئی بلندی تک پہنچیں گے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے ایک مثال قائم کریں گے۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق زیمبیا کی سوشلسٹ پارٹی کے چیئرمین ممبےنے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں بین الاقوامی نظام کی ترقی کو زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں فروغ دینے کے بارے میں جو کچھ کہا، میں اس سے بہت متفق ہوں۔ چونکہ صرف ایک زیادہ منصفانہ اور معقول بین الاقوامی نظام ہی معاشی ترقی اور پرامن ماحول کی ضمانت دے سکتا ہے جبکہ بالادستی صرف اختلافات اور تنازعات کا باعث بنے گی۔

چین میں جنوبی افریقہ کے سفیر سیابونگا سی کاولے نے کہا کہ افریقی اور چینی رہنما ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور مل کر فیصلے کر سکتے ہیں۔ "گلوبل ساؤتھ” کے زیادہ سے زیادہ ممالک برکس تعاون کے میکانزم میں شامل ہوئے ہیں، جو ترقی پذیر ممالک اور پوری دنیا کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سازگار ہے۔

سینیگال کے صدرمیکی سال نے کہا کہ صدر شی افریقہ کے دوست ہیں اور مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ممالک برکس کے قریب آ رہے ہیں، جو ان کی توقعات کا اظہار ہے۔ برکس تعاون کا میکانزم بھی نئے ممبروں کے اضافے کے ساتھ ترقی کرتا رہے گا، اور ہمیں نئی قوت محرکہ اور نئی حکمرانی کی ضرورت ہے، جو برکس کے لئے سب کی حمایت کا حقیقی مقصد ہے.

مراکشی تنظیم برائے افریقہ چین تعاون و ترقی کے چیئرمین ناصر بوہیبا نے صدر شی جن پھنگ کی کلیدی تقریر میں جدید کاری کی سمت سے بھرپور اتفاق کیابلخصوص انہوں نے صدر شی جن پھنگ کے "افریقہ کی صنعت کاری کی حمایت کے اقدام” کو اہم قرار دیا۔

کینیا افریقہ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے چائنا افریقہ سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈینس مونین نے صدر شی کے "چائنا افریقہ ٹیلنٹ ٹریننگ کوآپریشن پلان” کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں مزید افریقی نوجوان اس سے مستفید ہوں گے اور افریقی اور چینی باصلاحیت افراد کے درمیان تعاون افریقہ کی جدید کاری میں مزید مدد فراہم کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افریقی رہنماؤںبین الاقوامیصدر شی جن
Previous Post

خورشید شاہ کی بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز

Next Post

صحرائی کنٹرول میں چین کی دانشمندی اور کامیاب تجربات کا دیگر دنیا کے ساتھ تبادلہ

News Editor

News Editor

Next Post
صحرائی کنٹرول

صحرائی کنٹرول میں چین کی دانشمندی اور کامیاب تجربات کا دیگر دنیا کے ساتھ تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7451

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

537
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading