• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھنگ

افریقہ میں جدیدیت کیسی نظر آتی ہے؟ شی جن پھنگ ایسا کہتے ہیں!

News Editor by News Editor
اگست 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

چینی صدر شی جن پھنگ اور جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں چین-افریقہ رہنماؤں کے مکالمے کی مشترکہ صدارت کی۔ شی جن پھنگ نے "جدیدکاری کے مقصد کو فروغ دینے اور چین – افریقہ کے لئے ایک بہتر مستقبل بنانے کے لئے ہاتھ ملانے” کے عنوان سے کلیدی تقریر کی۔ افریقہ میں جدیدیت کیسی نظر آتی ہے؟ چین اور افریقہ کے درمیان مستقبل کے تعاون کا خاکہ کیسے تیار کیا جائے؟

افریقی یونین نے امن، یکجہتی، خوشحالی اور خود انحصاری پر مبنی نئے افریقہ کی تعمیر کے لئے ایجنڈا 2063 تیار کیا ہے۔ چین اور افریقہ کی مشترکہ امنگوں اور جدیدکاری کے وژن کی بنیاد پر شی جن پھنگ نے چین افریقہ رہنماؤں کے مکالمے کے دوران کہا کہ جدیدیت کا راستہ متنوع ہے۔ افریقہ کے لئے کس قسم کی ترقی کا راستہ سب سے زیادہ موزوں ہے، افریقی عوام کے پاس کہنے کا حق ہے .یکجہتی کو فروغ دینا افریقی ممالک اور ان کے لوگوں کی طرف سے آزادانہ طور پر منتخب کردہ جدیدیت کا راستہ ہے۔ چین نے ہمیشہ اس کی بھرپور حمایت کی ہے۔

یہ نقطہ نظر شی جن پھنگ کے جدید یت کے نئے تصور کا ٹھوس عکاس ہے۔ شی جن پھنگ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے چینی طرز کی جدیدیت کے عمل نے ثابت کیا ہے کہ مغربی راستہ اختیار کیے بغیر بھی جدیدیت حاصل کی جاسکتی ہے اور یہ بہتر جدیدکاری ہے۔

جدیدیت کے اپنے خوبصورت وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے شی جن پھنگ کا ماننا ہے کہ چین اور افریقہ کو ترقی کا اچھا ماحول پیدا کرنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔ چین افریقہ رہنماوں کے مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پھنگ نے کہا کہ چین افریقہ کی جدیدیت کے راستے پر ساتھی بننے کا خواہاں ہے اور افریقہ کی ترقی میں مدد کے لئے متعدد منصوبے اور اقدامات پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔ان اقدامات میں "افریقہ کی صنعت کاری کی حمایت کا اقدام ” ، "افریقہ کے زرعی جدیدکاری کے منصوبے کے لیے چین کی مدد ” اور ” چین -افریقہ ٹیلنٹ ٹریننگ پر تعاون کا منصوبہ ” شامل ہیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹھوس عکاسجدیدیتشی جن پھنگ
Previous Post

چین نے صحرا پر قابو پانے میں قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزارت خارجہ

Next Post

بچوں کی سمگلنگ اور اغواء کیخلاف ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

بچوں کی سمگلنگ اور اغواء کیخلاف ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading