• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
میاں زاہد حسین

افراط زر سے تنخواہ دار طبقہ بہت بری طرح پس رہا ہے،میاں زاہد حسین

News Editor by News Editor
اپریل 30, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے انفلیشن 35 فیصد اور فوڈ انفلیشن 47 فیصد کو چھو رہا ہے اس لئے قابل ٹیکس آمدنی کی حد کو ایک لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ کیا جائے۔

تنخواہ دار طبقہ ملکی معیشت میں انتہائی اہم کردارادا کرتا ہے جو اس وقت افراط زرکی وجہ سے بری طرح پس رہا ہے جسے ریلیف دیا جائے۔ تاجر، صنعتکار، برآمد کنندگان اورکاشتکاروں کے مفادات کی حفاظت کے لئے مضبوط لابیاں موجود ہیں مگر تنخواہ دارجن کی تعداد لاکھوں میں ہے اورجو ڈائریکٹ ٹیکس ادا کرتے ہیں ان کے لئے کوئی آواز اٹھانے والا موجود نہیں ہے۔ میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک میں زراعت اور ریٹیلرز ٹیکس ادا کرنا پسند نہیں کرتے وہاں تنخواہ دار طبقے سے بھاری ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جبکہ بعض تنخواہ داروں سے پینتیس فیصد تک ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔

درمیانہ درجے کے پروفیشنلزسے پچیس سے تیس فیصد تک ٹیکس وصول کیا جاتا ہے جبکہ اس میں جنرل سیلز ٹیکس پٹرولیم لیوی اوردیگراخراجات جمع کر دئیے جائیں تو یہ ٹیکس پچاس فیصد سے بھی تجاوز کرجاتا ہے۔ بزنس مین اپنے اخراجات میں اضافے کا بوجھ عوام پرمنتقل کردیتے ہیں یا ملازموں کی تعداد میں کمی کر دیتے ہیں جبکہ تنخواہ داروں کواپنے اخراجات کم کرنے کے لئے ایسی کوئی سہولت میسرنہیں ہے۔

میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ عرب ممالک میں ہنرمندوں اور پروفیشلنز کوپاکستان سے چھ گنا تک زیادہ تنخواہ ملتی ہے اس لئے اب یہ لوگ ریکارڈ تعداد ملک سے باہر نوکریاں تلاش کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی بیرون ملک سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو سکتا ہے لیکن دوسری طرف اس سے ٹیکس کے نقصان کیعلاوہ صنعتوں اوردیگرکاروباری شعبوں کے لئے افرادی قوت کی عدم دستیابی کا مسئلہ سنگین ہو سکتا ہے جس کے تدارک کے لیے ہمیں معیاری تربیتی اداروں میں اضافے کی ضرورت ہے۔

عرب ممالک سمیت تمام امیرممالک نے انسانی وسائل کو ترقی دینے کی اہمیت سمجھ کرترقی کی ہے جبکہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے اس طرف خاطر خواہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افراط زرتنخواہ دار طبقہمیاں زاہد حسیننیشنل بزنس گروپ پاکستان
Previous Post

ای سی سی نے ادویات بنانیوالوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافے کی اجازت دیدی

Next Post

دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع

News Editor

News Editor

Next Post
ٹی ٹونٹی فارمیٹ

دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading