• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
معیاری ترقی

اعلیٰ معیارکی آبادی چین کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دیتی رہے گی

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نیو یارک (نیوز ڈیسک)اعلیٰ معیارکی آبادی چین کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دیتی رہے گی۔چینی میڈیا کے مطا بق حالیہ دنوں اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال چین آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک نہیں رہے گا ۔

کچھ حلقوں نے یہ اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ چین "ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ”کھو دے گا۔درحقیقت چین میں تقریباً نوے کروڑ افرادی قوت ہے اور اس میں ہر سال ڈیڑھ کروڑ کا اضافہ ہوتا ہے۔محنت کشوں کی مجموعی تعداد کا کل آبادی میں تناسب نسبتاً بلند معیار پر رہا ہے،اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ بدستور موجود ہے۔مزید اہم بات یہ کہ اعلیٰ معیارکی آبادی چین کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دیتی رہے گی۔چینی معیشت افرادی قوت کے بجائےسائنس و ٹیکنالوجی کی بنیاد پر اختراعات پر زیادہ انحصار کرنے لگی ہے۔

اس کا اندازہ چینی لوگوں کی روزمرہ زندگی سے لگایا جا سکتا ہے۔سپر مارکیٹ میں لوگ کیشیئرز کی مدد کے بغیر اپنی مدد آپ کے تحت خریداری کرتے ہیں،ریستوران میں کیو آر کوڈ اسکین کرتے ہوئے ویٹرز کے بغیر آرڈرز کرتے ہیں،اور اسی طرح دیہات میں ہزار ہیکٹر کھیتوں کا انتظام ایک ہی ہنرمند کسان جدید مشین کی مدد سے کر سکتا ہے۔تیزرفتاری سے ترقی کرنے والی سائنس و ٹیکنالوجی کی رہنمائی میں آبادی کی کل تعداد اقتصادی ترقی کی اہم ترین شرط نہیں رہی ،بلکہ محنت کشوں کا تعلیمی معیار اور ہنر مندی میں بہتری لازم ہے۔

اسی وجہ سے حالیہ برسوں میں چین آبادی کے معیار میں بہتری کو نمایاں اہمیت دیتا آیا ہے،افرادی قوت کے معیار اور لوگوں کی جامع صلاحیت کو مضبوط بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔ اس وقت، چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی کی تعداد 240 ملین سے زیادہ ہے، اور نئی افرادی قوت کی اوسط تعلیمی مدت 14 سال تک پہنچ گئی ہے. اعلیٰ معیار کی آبادی، اعلیٰ معیار کی ترقی کے لئے ایک ٹھوس دانش مندانہ بنیاد فراہم کرتی ہے.

مزید اہم بات یہ ہے کہ کھلے رویوں کی حامل آبادی پائیدار ترقی کے لیے ایک مثبت اور لچکدار سماجی ماحول فراہم کرتی ہے۔ڈرونز کے ذریعے بوائی سے انٹرنیٹ شاپنگ تک،نو کیش طرز زندگی سے شیئرنگ اکانومی تک،چینیوں کی زندگی میں نت نئی چیزیں آ رہی ہیں اور چینی شہری ان اختراعات کو کھلے دل و دماغ سے مسلسل قبول کر رہے ہیں۔یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ بنیادی تنصیبات اور سائنس و ٹیکنالوجی کے معیار کی ترقی سے دیہاتوں اور شہروں میں نئی چیزوں کی قبولیت کا معیار انتہائی متاثر کن ہے۔

مثلاً،حالیہ برسوں میں تحفظ ماحول کے لیے شہروں میں نیو انرجی کاروں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ دیہات میں بھی یہ رجحان سامنے آ رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق،سال 2022 میں فی چالیس ہزار یوان مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں کی ماہانہ فروخت دس ہزار رہی ہے جس میں تقریباً نصف حصہ دیہات کا رہا ہے۔اس وقت ،دیہات میں لوگ انٹرنیٹ پر بھی زرعی مصنوعات فروخت کرتے ہیں،خریداری کرتے ہیں،تفریحی پروگرامز سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور تازہ ترین معلومات حاصل کرتے ہیں۔

اگرچہ آبادی کی تعداد افرادی قوت اور محرک اقتصادی ترقی کی قوت میں تبدیل ہو سکتی ہے،تاہم آبادی کا معیارمزید اندرونی پائیدار قوت فراہم کرتا رہے گا۔سی جی ٹی این کے ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ 88.4 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ چین کے انسانی وسائل اعلیٰ معیار کی معاشی ترقی کی حمایت کرنے کے لئے کافی ہیں ، اور 91.8 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ "ٹیلنٹ ڈیویڈنڈ” چین کی جامع قومی طاقت کے لئے ایک مضبوط محرک قوت فراہم کرتا رہے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آبادی چینمعیاری ترقی
Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

Next Post

روس اور چین کے درمیان 70 فیصد تجارتی لین دین مقامی کرنسی میں کیا گیا، روسی وزیر خزانہ

News Editor

News Editor

Next Post
روسی وزیر خزانہ

روس اور چین کے درمیان 70 فیصد تجارتی لین دین مقامی کرنسی میں کیا گیا، روسی وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading