• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

اظہار آزادی کی آواز بند کرنے کی سازش کی سخت مخالفت کرتے ہیں،حلیم عادل شیخ

8 فروری ایک سیاہ دن تھا جب عام انتخابات میں ملک کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا،صدر تحریک انصاف سندھ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 1, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نیوز رپورٹر)انصاف ہاوس کراچی میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے یکم فروری سے 8 فروری تک سندھ بھر میں چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کے ساتھ 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری آفتاب جہانگیر ، مرکزی کور کمیٹی ممبر خرم شیر زمان، پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، صدر کراچی راجہ اظہر ، سینئر نائب صدر فہیم خان، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد ، کے ہمراہ تمام فارم 45 کے ایم این ایز، داوا خان صابر، شجاعت ایڈوکیٹ، حارث میو ، ملک عارف ، ایم پی ایز میں جمال صدیقی، فوزیہ صدیقی ، عبدالقدیر، ڈاکٹر شکیل، ایم پی ات ساجد میر سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا پیکا ایکٹ کے بعد اللہ پوری قوم پر رحم کرے پہلے ہم پر ظلم کیا جارہا تھا ہم سراپا احتجاج رہے اب میڈیا پر پابندیاں لگائی گئیں اور میڈیا احتجاج کر رہا ہے ہم میڈیا کے احتجاج میں برابر کے شریک ہیں اور اظہار آزادی کی آواز بند کرنے کی سازش کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

حلیم عادل شیخ نے کہا پچھلے سال 8 فروری کو ایک سیاہ دن تھا عام انتخابات میں ملک کے مستبقل پر ڈاکا ڈالا گیا الیکشن سے قبل اور الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی، ہمارا نشان چھینا گیا الیکشن مہم پر پابندیاں لگائی گئی پھر بھی عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تو ایک سازش کے تحت عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ فارم 47 کے ذریعے چھین لیا گیا۔ پاکستان معاشی اور سیاسی سطح پر تنزلی کی طرف چلا گیا۔

جنہوں نے یہ عوام کے مینڈیت پر ڈاکہ ڈالا ہے انہوں نے ملک کے ساتھ زیادتی کی ہے ، بانی پی ٹی آئی عمران خان 700 دن سے جیل میں ہیں، 8 فروری کو پورے ملک میں یوم سیاہ منائیں گے ، آج سے 8 فروری تک پورا ہفتہ چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف یونین کونسل کی سطح پر احتجاجی کمپئین چلائیں گے۔حلیم عادل شیخ نے کہا 8 فروری کی تاریخ کے بعد ہرطرح سے ملک کو نقصان پہنچایا گیا عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا گیا ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا عوام نے جو اپنا ووٹ دیکر اپنے ضمیر کا فیصلا کیا اس فیصلے کے برعکس عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اورہمارا مینڈیٹ چھینا گیا۔

حلیم عادل شیخ نے کہا فارم 45 کے مطابق قومی اسمبلی کی266 نشتوں میں پی ٹی آئی نے174 جییتی اور جعلسازی کرتے ہوئے فارم 47 کے ذریعے پی ٹی آئی کی 266 میں سے 93 نشتیں کر دی گئیں81 نشتیں پی ٹی آئی کی چھینی گئیں۔ کراچی سے پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی 22 نشتوں میں سے 20 جیتی 2 پ پ نے جبکہ لاہور میں 14 پی ٹی آئی نے جیتی اور1 نشت ن لیگ نے جیتی اسی طرح اسلام آباد میں ساری نشتیں 3 پی ٹی آئی نے جیتی، راولپنڈی میں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 5 نشتیں تھی۔

فارم 47 میں جعسازی کے بعد فیک مینڈیٹ بنایا گیا جس کے تحت کراچی میں 17 قومی اسمبلی کی نشتیں ایم کیو ایم کو بطور گفٹ دی گئی کراچی میں ایک کیو ایم کے امیدوار چھٹی ساتویں پوزشین پر بھی نہیں تھے لیکن انہیں کامیاب قرار دیکر کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اسی طری کراچی میں پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی 5 نشتیں دیکر مینڈیٹ چوری کیا گیا۔

حلیم عادل شیخ نے کہا لاہورجہاں ن لیگ کا صفایا ہوگیا تھا فارم 47 میں قومی اسمبلی کی 9 نشتیں مسلم لیگ ن کو دی گئیں2 آئی پی پی اور پی ٹی آئی 3 نشتی دی گئیں اسی طرح ہی سازش کرتے ہوئے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کو 2 نشتوں پر کامیاب قرار دلوایا گیا ایک نشت آزاد امیدوار کو دی گئی۔ راولپنڈی میں بھی وہی واردات کی گئی ن لیگ کو 4 قومی اسمبلی نشتیں چوری کر کے دی گئی ایک نشت پ پ کو اور ایک نشت آزاد امیدوار کو دیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔ ہماری پنجاب سے 61 قومی اسمبلی کی سیٹیں چوری کی گئیں جبکہ سندھ اور بلوچستان سے 24 نشتیں چوری کی گئیں۔ یہ تمام نتائج ہمارے پاس ہیں عدالت میں جمع کراچکے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ یہ کہہ رہے ہیں اکنامی بہتر ہورہی ہے ، پھر قیمتوں میں کمی کیوں نہیں ہورہی ہے، یہ نا لائق حکمران ہیں یہ نالائق ہی رہیں گے، پیپلز پارٹی کی چھٹی مرتبہ سندھ میں حکومت بنی ہے ، دو نالائقوں کو ساتھ بیٹھنے سے بھی ملک پیچھے ہی گیا ، موجودہ مئیر کراچی بھی جانتے ہیں وہ کیسے میئر بنے ہیں، مرتضی وہاب اگر یہ سمجھتا ہے کہ وہ ووٹ لیکر آئے ہیں تو یہ قیامت کی نشانی ہے ، موجودہ حکومت ابھی کچھ نہیں کرسکتی ہے ، آج افغانستان کی کرنسی ہم سے بہتر ہورہی ہے ، خرم شیر زمان نے کہا ملک میں فسطائیت برھ گئی ہے سیاسی استحکام کے لئے تمام سیاسی ورکرز کو رہا کیا جائے۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے کہا 8 فروری کو ہمیں تیر اور شیر کہیں نظر نہیں آیا کراچی میں 20 قومی اسبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلی کی 36 نشستیں ہم جیتے تھے ہمارے کئی ارکان ے دوبارہ گنتی سے نشتیں چھینی گئی ہم سب کراچی میں اپنی کمپئین کا آغاز کررہے ہیں آج سے مہم شروع ہوگی پورے کراچی میں 8 فروری کو گرینڈ ریلی نکالی جائے گی 8 فروری کو عوام نکلتے ہوئے دیکھائی دے گی۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آواز بنداظہار آزادیحلیم عادل شیخسازشمخالفت
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

Next Post

کے پی کی 19 جامعات میں وی سی کی تعیناتی، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 6 فروری کو سماعت کرے گا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
بانی پی ٹی آئی

کے پی کی 19 جامعات میں وی سی کی تعیناتی، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 6 فروری کو سماعت کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading