• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سلمان خان

اسکرین پر ایک ساتھ واپسی کیلئے پٹھان جیسی فلم کی ضرورت تھی، سلمان خان

News Editor by News Editor
فروری 8, 2023
in شوبز
0 0
0

 

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں اور شاہ رْخ خان کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے ایک خاص فلم کا انتظار تھا۔

 

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ میں شاہ رْخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسے شاندار تجربہ قرار دے دیا۔سلو میاں کا کہنا تھا کہ انہیں سالوں سے کسی ایسی بڑی فلم کا انتظار تھا جس میں وہ شاہ رْخ کے ساتھ اسکرین پر ایکشن میں آسکیں اور پٹھان وہ فلم ثابت ہوئی۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے شاہ رْخ کے ساتھ کرن ارجن کی تو وہ بلاک بسٹر رہی اور اب پٹھان بھی بلاک بسٹر رہی، انہیں بہت خوشی ہے کہ لوگ ہم دونوں کو ایک ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

دوسری جانب شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ جب میں یہ کہتا ہوں تو مجھ پر بھروسہ کریں، سلمان اور میں ہمیشہ سے ایک ساتھ اداکاری کرنا چاہتے تھے لیکن ہم صحیح فلم، صحیح اسکرپٹ کا انتظار کر رہے تھے کیونکہ ہم دونوں جانتے تھے کہ ہمیں اسکرین پر دیکھنے کے لیے ناقابل یقین جوش و خروش ہوگا۔پٹھان اسٹار کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک ساتھ ایک اچھی فلم مداحوں کیلئے پیش کرنی تھی کیونکہ وہ ہم سے بہت پیار کرتے ہیں اور اگر ایسا نہ ہوا تو وہ بہت مایوس ہوں گے۔سلمان خان اور شاہ رْخ خان کا کہنا تھا کہ یہی وجہ تھی کہ جب فلم کے ہدایتکار اور پروڈیوسر نے ہمیں فلم کی کہانی سنائی اور پٹھان کے ساتھ ٹائیگر کی انٹری کا تصور بتایا توہم فوری راضی ہوگئے کیونکہ ہمیں سالوں سے اس موقع کا انتظار تھا۔

یاد رہے کہ شاہ رْخ خان کی فلم پٹھان 25 جنوری کو بھارت سمیت دنیا بھر کے کئی سنیما گھروں کی زینت بنی جس نے ریلیز کے 6 دنوں میں ہی 6 سو کروڑ کما کر بالی ووڈ کی تمام فلموں کے ریکارڈز توڑ دیئے۔یش راج فلمز بینر تلے بننے والی بلاک بسٹر فلم پٹھان میں شاہ رْخ خان کے ساتھ بالی ووڈ کی اسٹائل کوئین دیپیکا پڈوکون اور ایکشن ہیرو جان ابراہم نے مرکزی کردار ادا کئے جس کو شائقین کی جانب سے بیحد پسند کیا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سلمان خانشوبز ڈیسک
Previous Post

سنی دیول نہایت پروفیشنل فنکار ہیں،ثناء فخر

Next Post

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم شراکت دار رہے گا، امریکہ

News Editor

News Editor

Next Post
امریکہ

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم شراکت دار رہے گا، امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading