• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پرویز حنیف

اسٹیٹ بینک سے روابط کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی جائے ‘ پرویز حنیف

News Editor by News Editor
مئی 28, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور( کامرس ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے حکومت کوایف بی آر کے موجودہ ڈھانچے کی فوری ری سٹرکچرنگ ،اسٹیٹ بینک اور برآمدی شعبوں میں روابط کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں سرکاری محکمے کاروبار میں آسانی اوراس کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی بجائے رکاوٹ کا باعث ہیں ، ہماری برآمدات پہلے ہی سکڑ رہی ہیں اور رہی سہی کسر اسٹیٹ بینک کی سولو فلائٹ پالیسیوں سے پوری ہو رہی ہے ۔

اپنے بیان میں پرویز حنیف نے کہا کہ حکومتی سطح پر برآمدی شعبوں کی مشکلات سے آگاہی اور ان کے حل کے لئے بیان تو جاری کئے جاتے ہیں لیکن عملی طور پر کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جاتے ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والے ایک سرکلر جس میں برآمد کنندگان کو بیرون ممالک سے ادائیگی میں تاخیر پر جرمانے کی طرز پر کٹوتی کی جارہی ہے اس پر شدید تحفظات ظاہر کئے گئے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔ ہاتھ سے بنے قالین مہنگی آئٹم ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات ادھار پر سودے ہوتے ہیں لیکن اسٹیٹ بینک نے اس حوالے سے کسی طرح کی مشاورت کئے بغیر سرکلر جاری کر دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں برآمد ی شعبوں کی مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ریلیف کے لئے اقدامات کا اعلان کرے اور اس کے ساتھ سرخ فیتے کو ختم کرنے کے لئے بھی کڑی مانیٹرنگ کا نظام لایا جائے ۔ایف بی آر کاٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے نئے لوگوں کی تلاش کی بجائے پہلے سے ٹیکس دینے والوں کے گرد شکنجہ کسنے پر زور ہے جس سے لوگ متنفر ہو رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیٹ بینکایف بی آر کپرویز حنیففوکل پرسنلاہور چیمبر آف کامرس
Previous Post

درآمدی یوریا پرسبسڈی کی رقم کی مد میں تمام صوبے وفاق کے نادہندہ

Next Post

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
سیمنٹ کی فروخت

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading