• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اسٹیل ملز کی بندش

اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کے غیرملکی زرمبادلہ کا نقصان

News Editor by News Editor
جون 18, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)اسٹیل ملز کی بندش سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کے غیرملکی زرمبادلہ کا نقصان ہوا ہے۔ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق 16سال میں اسٹیل ملز کا خسارہ اور قرض 614 ارب سے بڑھ گیا ہے،

تحقیق کے مطابق بند اسٹیل ملز پرحکومت 2015 سے ابتک 65 ارب روپے خرچ کر چکی ہے، اسٹیل ملز پر یہ اخراجات فیول، تنخواہوں اور متفرق اثاثہ جات کی دیکھ بھال پر ہوئے۔مالی سال2022 میں اسٹیل ملزکا خسارہ 228 ارب اورقرضہ386 ارب روپے ریکارڈ ہوا،تحقیق کے مطابق موجودہ حکومت میں اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل مکمل ٹھپ ہوگیا،ایف آئی اے اورنیب 284 ارب روپے کی بے ضابطگی اورکرپشن کی تحقیقات کررہے ہیں۔

انویسٹی گیشن ٹیم کے مطابق مل کے موجودہ مجموعی اثاثوں کی مالیت 839 ارب روپے ہے، 19ہزارایکٹراراضی، ہزاروں گھراور دیگرقیمتی اشیا اسٹیل ملزکی ملکیت میں شامل ہیں، اسٹیل ملز کی اراضی کی مالیت کا تخمینہ 751 ارب روپے ہے۔

اسٹیل ملز میں 5ہزار 282ملازمین کی چھانٹی بھی کی گئی، چھانٹی سے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ کا بل 35 کروڑ سے کم ہوکر10 کروڑ روپے ہوگیا،اسٹیل ملز میں اس وقت 3207 ریگولر،کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجرزہیں،درجن سے زائدبین الاقوامی کمپنیوں نے اسٹیل ملز آپریشن میں دلچسپی دکھائی مگر پیچھے ہٹ گئیں۔

2021میں اسٹیل ملزکا خسارہ 206 ارب جبکہ قرض 320 ارب روپے تھا، 2020میں اسٹیل ملز کا مجموعی خسارہ 226 ارب اورقرضہ 200 ارب روپے تھا،2018میں اسٹیل ملز کا مجموعی خسارہ اور قرضے 383 ارب تک چلے گئے۔انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیق کے مطابق 2007تک پاکستان اسٹیل ملز کا منافع 11 ارب روپے تھا،وزارت صنعت و پیدوار نے ایف آئی اے کو اسٹیل ملز میں 10 ارب روپے چوری کا کیس بھیجا۔

انویسٹی گیشن ٹیم کی باربار درخواست کے باوجود متعلقہ حکام نے اپنا موقف نہیں دیا،انویسٹی گیشن ٹیم کی طرف سے مل انتظامیہ کو کارخانے کی زبوں حالی پر سوالات بھیجے گئے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیل ملز کی بندشپاکستانڈالرزغیرملکی زرمبادلہنقصان
Previous Post

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان چھٹے نمبر

Next Post

سوتی کپڑے کی برآمدات 10 فیصد اضافے کے بعد 49.9 ارب روپے تک پہنچ گئی

News Editor

News Editor

Next Post
سوتی کپڑے

سوتی کپڑے کی برآمدات 10 فیصد اضافے کے بعد 49.9 ارب روپے تک پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading