• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
اسٹرابری

اسٹرابیری انسانوں میں عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کرسکتی ہے؟

News Editor by News Editor
جولائی 31, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسٹرابیری کو توانا رنگ اور ذائقہ دینے والے کیمیکل انسانوں میں ممکنہ طور پر عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کر سکتے ہیں۔

یونیورسٹی آف مینیسوٹا میں انسٹیٹیوٹ آف بائیولوجی آف ایجنگ اینڈ میٹابولزم کے شریک ڈائریکٹر پال روبنز سالوں سے فائسٹِن کا مطالعہ کر رہے ہیں اور وہ یہ دیکھ کر حیران ہوئے ہیں کہ یہ مرکب کس طرح تجربہ گاہ میں موجود چوہوں کو صحت مند رکھ سکتا ہے۔

شائع ہونے والی تحقیق میں پال روبنز نے یہ بتایا ہے کہ سیب جیسے لال اور زنگ کے رنگ والے پھلوں میں بھی پائے جانے والا یہ مرکب تجربہ گاہ کے چوہوں کی زندگی بہتر کر سکتا ہے اور اوران کی عمر بڑھا سکتا ہے۔لیکن کووڈ وباء کے دوران انہوں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ کیا یہ مرکب سوزش اور زومبی خلیوں کی مقدار کم کرتے ہوئے ان کی عمر بڑھنے کے رفتار میں کمی اور قوتِ مدافعت کو بہتر کرنے میں مدد کر سکتا ہے؟

لہٰذا انہوں نے اس امید پر کہ فائسٹن ان کی قوتِ مدافعت بہتر کرسکتی ہے، ہر دو ہفتوں میں ایک بار فائسٹِن کی خوراک لینی شروع کی اور تب سے یہ عمل جاری ہے۔پال روبنز کے مطابق ان کا ایک گٹھنا کمزور ہے، جب بھی وہ خوراک لیتے ہیں تو انہیں بہتر محسوس ہوتا ہے۔سائنس دان فائسٹِن کو ایک ‘سینولائٹک’ کہتے ہیں کیوں کہ یہ مرکب جسم میں ‘سینیسنٹ’ خلیوں کو ہدف بناتے ہیں اور ان کا صفایا کرتے ہیں۔

یہ خلیے لوگوں کی عمر کے ساتھ بڑھتے ہیں اور بڑھتی عمر سے متعلق صحت کے مسائل کا سبب بنتے ہیں، ان خلیوں کو ‘زومبی خلیے’ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بڑھنے رک جاتے ہیں لیکن مرتے نہیں اور ایسے مالیکیول خارج کرسکتے ہیں جو سوزش کا سبب بنتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹرابیریخلیےذائقہصحتکیمیکلمیٹابولزم
Previous Post

پاکستان میں سگریٹ کی عادی خواتین اب کتنے فیصد ہیں؟

Next Post

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
تعلیمی بورڈز

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading