• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
اسٹرابری

اسٹرابری کے ’علاج بالغذا‘ کے مزید ثبوت مل گئے

News Editor by News Editor
جولائی 28, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

الینوائے(ہیلتھ ڈیسک) امریکہ میں منعقدہ ’بیریوں سے متعلق ایک بین الاقوامی سمپوزیم‘ میں ماہرین نے کہا ہے کہ اسٹرابری جیسے اہم پھل کے صحت پر مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں اور اسے غذائی علاج کا درجہ حاصل ہوتا جارہا ہے۔

سائنسدانوں نے مختلف تحقیقی رپورٹ پیش کرتےہوئے کہ اس خوش ذائقہ پھل کو سپرفوڈ بھی کہا ہے۔ سائنسی تحقیقات بتاتی ہیں کہ اسٹربری میں مختلف کیمیکل، پولی فینولز اور مرکبات دل کو مضبوط اورتوانا رکھتےہیں۔ یہ کارڈیو میٹابولک نظام کو بہترکرتےہیں۔ دوسری جانب لبلبے میں انسولین کے افراز کو بڑھاتےہیں جس سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔

اس کے علاوہ ایسے کئی اجزا بھی ملے ہیں جو خون میں کولیسٹرول کی شرح کم کرکے لہو کے بہاؤ کو بہتر بناتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ لہو کا گاڑھا پن کئی مسائل کی وجہ ہے جن میں امراضِ قلب اور فالج شامل ہے۔

فلوریڈا میں منعقدہ اس کانفرنس میں شرکا نے زور دیا کہ غذا میں پھلوں اور سبزیوں کی کمی کئی امراض کی وجہ بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیریاں بالخصوص اسٹرابری اس کمی کو پورا کرسکتی ہیں۔ پھل اور سزبیاں کھانے سے دنیا بھرمیں ذیابیطس اور امراضِ قلب جیسی بیماریوں کو قومی بوجھ بھی کم ہوسکتا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کم ازکم ایک کپ اسٹرابری روزانہ کھانا ضروری ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق اسٹرابری سے ایل ڈی ایل یا مضر کولیسٹرول کم ہوتا ہے، قلب کی رگیں سکون میں آتی ہیں، اندرونی جسمانی جلن گھٹتی ہے اور خون میں شکر کی مقدار قابو میں رہتی ہے۔

سائنسدانوں نے فربہ افراد پر کئے گئے کئی مطالعات کا حوالہ بھی دیا جنہیں روزانہ اسٹرابری کھلائی گئی ۔ اس سے کولیسٹرول بہتر ہوگیا اور دیگرمیٹابولائٹس بھی اچھے ہونے لگے۔ ایک اور تحقیق سے انکشاف ہوا کہ وٹام سی کی بھرپور مقدار اسٹرابری میں موجود ہوتی ہے جو ہرسال دستیاب رہنے کی وجہ سے ہماری غذائی ضروریات بھی پوری کرسکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹرابریتحقیقی رپورٹعلاج بالغذامثبت اثرات
Previous Post

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

Next Post

چہل قدمی بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں بے حد معاون

News Editor

News Editor

Next Post
20 منٹ ورزش

چہل قدمی بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں بے حد معاون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading