• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج کو 2 کاروباری شعبوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

News Editor by News Editor
فروری 23, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تجارتی سہولیات کی فراہمی اور رئیل اسٹیٹ اثاثہ جات سے متعلق اپنے بنیادی کاروباری معاملات کو علیحدہ کرنے کے عمل میں تیزی کردی ہے ,

 

 

تاکہ دونوں شعبہ جات پر بہتر توجہ دی جاسکے اور آمدنی کو بڑھایا جاسکے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 2 کاروباری شعبوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ گزشتہ روز کیا گیا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ڈائریکٹرز نے پاکستان فنانشل سینٹر سے معاملات کے ضمن میں منظوری دی ہے کہ دونوں شعبہ جات کو علیحدہ کردیا جائے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا فنانشل سینٹر رئیل اسٹیٹ کے معاملات دیکھے گا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اسٹاک مارکیٹ کے معاملات کو سنبھالے گا۔بعد ازاں پاکستان فنانشل سینٹر کے حصص پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو تفویض کردیے جائیں گے جس کے نفع اور نقصان کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے گوشواروں میں ظاہر کیا جائے گا۔اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے افسران نے کہاکہ اس وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے زیر تحت زیادہ رہ رئیل اسٹیٹ اثاثہ جات مکمل طور پر استعمال میں نہیں ہیں اسی لیے پاکستان فنانشل سینٹر ان اثاثہ جات کے لیے رئیل اسٹیٹ کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ان اثاثہ جات کو کرائے پر دے گا تاکہ ادارے کی آمدنی میں اضافہ ہو۔

 

اس کے علاوہ دونوں شعبوں کو علیحدہ کرنے کی صورت میں موجودہ انتظامیہ حصص کی کاروباری سرگرمیوں پر بہتر توجہ دے سکے گی جس سے سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور منافع پر اس کا مثبت اثر پڑے گا۔اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ دونوں شعبہ جات کی علیحدگی کمپنیز ایکٹ 2017 میں دیے گئے ضوابط کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔اس ضمن میں ڈرافٹ کی منظوری پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ نے دے دی ہے جس کے بعد سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے منظوری لی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹاک ایکسچینجکامرس ڈیسک
Previous Post

ہم گائوں سے آئے ہوئے لوگ ہیں آج بھی زمین پر سوتا ہوں' شاداب خان

Next Post

محکمہ خوراک روزانہ سبسڈائز ریٹ پر 2595.500میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہا ہے، عمرسرور

News Editor

News Editor

Next Post
سبسڈائز ریٹ

محکمہ خوراک روزانہ سبسڈائز ریٹ پر 2595.500میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہا ہے، عمرسرور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading