• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
نور بخاری

اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کریں، نور بخاری

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری حال ہی میں اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ انعم فیاض کی حمایت میں سامنے آگئیں۔

 

 

نور بخاری نے انسٹاگرام اکائونٹ پر انعم فیاض کے اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے فیصلے پر تنقید کرنے والے لوگوں کے لیے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا کہ اداکارہ انعم فیاض اللہ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر بہت سارے ایسے کمنٹس پڑھے جن میں لکھا تھا کہ یہ ان کا شہرت حاصل کرنے کا نیا طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ بہت افسوس ناک ہے، ایک حدیث میں بھی ہے کہ ایمان پر چلنا بالکل ایسا ہے جیسے کہ انگاروں پر چلنا۔نور بخاری نے کہا کہ لوگوں کی اس طرح کی باتوں سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی میری ذات کو کوئی فرق پڑتا ہے اور نہ ہی میرے رب کو کوئی فرق پڑتا ہے بلکہ ایسا کرکے آپ اپنے اندر کے شیطان کو لوگوں پر عیاں ضرور کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ بھئی ہم کسی کے اس طرح کے فیصلے کو قبول کرکے اس کی حوصلہ افزائی کیوں نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ اللہ جسے چاہے ہدایت دے اور جب چاہے ہدایت دے اور یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے کہ جب وہ اپنے راستے پر چلنے کے لیے ایک ایسے شخص کا انتخاب کرتا ہے جوکہ ایک بالکل مختلف راستے پر چل رہا ہو ،

اور وہ کوئی نامور شخصیت ہو۔نور بخاری نے کہا کہ اس طرح کے لوگوں کا اپنے راستے کے لیے انتخاب کرکے اللہ تعالی سب کو یہ دکھاتا ہے کہ میں اس طرح سے سے بھی لوگوں کے دلوں کو بدل سکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آپ لوگ براہ مہربانی اس طرح کی باتیں کرکے کسی کی حوصلہ شکنی نہ کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکنور بخاری
Previous Post

زبان کو لگام دے کر بات کیا کرو، مشی کا کنگنا کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر کرارا جواب

Next Post

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کا کوئی جواز نہیں، گوٹیرس

News Editor

News Editor

Next Post
گوٹیرس

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کا کوئی جواز نہیں، گوٹیرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading