• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ بادہائی کورٹ،پاکستان انجینئرنگ کونسل کیخلاف ایف آئی اے کا کرپشن کا مقدمہ خارج

News Editor by News Editor
جنوری 4, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آ بادہائی کورٹ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے خلاف ایف آئی اے کا کرپشن کا مقدمہ خارج کردیا۔ جعلی دستاویزات پر لائسنس تجدید کی شکایت پر پاکستان انجینئرنگ کونسل کے خلاف درج مقدمے سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی جس میں عدالت نے مقدمے کا اندراج ایف آئی اے کا اختیارات سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کرپشن کا مقدمہ خارج کردیا۔

عدالت نے کہا کہ پی ای سی ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت شکایات سننے کا فورم خود انجینئرنگ کونسل ہے۔ انجینئرز کے لائسنس کی تجدید یا اپ گریڈیشن میں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کو کونسل خود دیکھ سکتی ہے۔ کوئی عدالت اس وقت اس معاملے کو دیکھے گی جب انجینئرنگ کونسل کوئی کریمنل کمپلینٹ بھیجے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ اس صورت میں ایف آئی اے کی جانب سے بغیر اختیار کارروائی جاری رکھنا وقت کا ضیاع ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے انجینئرنگ کونسل کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر کا اندراج ایف آئی اے کی جانب سے اختیار سے تجاوز ہے۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل کے پاس ایسے معاملات کی انکوائری کا اختیار موجود ہے، لہذا ایف آئی اے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ میں درج ایف آئی آر خارج کی جاتی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل شکایت کو خود سنے اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ واضح رہے کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے اہل کاروں کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات پر لائسنس تجدید ، اپ گریڈیشن کی شکایت تھی ، جس پر ایف آئی اے نے شہری رزاق علی بھٹی کی شکایت پر 2016 میں انکوائری اور 2017 میں مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی اے نے انجینئرنگ کونسل کے خلاف کرپشن دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آ بادہائی کورٹایف آئی اےپاکستان انجینئرنگمقدمہ خارج
Previous Post

سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعدتبادلوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

Next Post

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو مسترد کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading