• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم

لاہور قلندرز، کراچی کنگز، حیدرآباد کنگزمین اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کی دوڑ میں شامل

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2026
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔لاہور قلندرز، کراچی کنگز، حیدرآباد کنگزمین اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کی دوڑ میں شامل ہیں۔

حیدرآباد کنگزمین کے خلاف جیت کے سبب اسلام آباد یونائیٹڈ نے 11 پوائنٹس کے ساتھ نہ صرف ٹاپ فور میں جگہ پکی کرلی بلکہ پلے آف کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔میچ میں صرف 80 رنز پر آؤٹ ہونے اور شکست کے سبب حیدرآباد کنگزمین کا رن ریٹ بھی کم ہوگیا اور و ہ پانچویں نمبر پر چلی گئی جبکہ لاہور قلندرز کو ٹیبل پر چوتھے نمبر پر قدم جمانے کا موقع مل گیا ہے۔

اس وقت ٹیبل پر صورتحال بڑی دلچسپ ہوگئی ہے، لاہور قلندرز، حیدرآباد کنگزمین اور کراچی کنگز کے 8، 8 پوائنٹس ہیں اور یہ تینوں ٹیمیں پلے آف کی آخری ٹیم کے طور پر مضبوط اُمیدوار ہیں، آخری میچوں میں بات ان ٹیموں کی جیت کی نہیں رہی بلکہ ان کو فتح کے ساتھ ساتھ اپنا نیٹ رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا،یہ کہہ سکتے ہیں حیدرآباد کنگزمین کو لاہور قلندرز اور کراچی کنگز پر کچھ ایڈوانٹیج حاصل ہے کیونکہ حیدرآباد کنگزمین کا آخری مقابلہ کراچی اور لاہور کے میچوں کے بعد ہوگا۔دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی حیدرآباد کنگزمین کے خلاف فتح سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی ٹاپ فور میں پہنچنے کی کچھ اُمیدیں پیدا ہوگئی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آباد یونائیٹڈپلے آفحیدر آباد کنگزشکستکوئٹہ گلیڈی ایٹرزلاہور قلندرز، کراچی کنگز
Previous Post

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

Next Post

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہرکا پاکستان میں محدود مواقع ملنے پر مایوسی کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
ظفر گوہر

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہرکا پاکستان میں محدود مواقع ملنے پر مایوسی کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7529

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
ظفر گوہر

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہرکا پاکستان میں محدود مواقع ملنے پر مایوسی کا اظہار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading