• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوسنسنی خیز مقابلے کے بعد2وکٹوں سے شکست دیدی

News Editor by News Editor
مارچ 8, 2023
in کھیل
0 0
0

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ آٹھویں ایڈیشن کے چوبیسویں میچ میں میزبان اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانزکوسنسنی خیز مقابلے کے بعد2وکٹوںسے شکست دیدی،

 

فہیم اشرف پلیئرآف دی میچ قرارپائے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈنے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ملتان سلطانز نے شان مسعود اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 5 وکٹ پر 205رنز بنائے۔ملتان کی طرف سے شان مسعود نے 75رنز کی اننگز کھیلی،

 

انہوں نے اس دوران 12چوکے لگائے جبکہ ٹم ڈیوڈ نے 60رنز کی اننگز کے دوران 5چھکے اور 4چوکے لگائے۔ملتان سلطانزکی طرف سے کپتان محمد رضوان نے 33، رئیلی روسو نے 15اور ڈیوڈ ملر نے 11رنز بنائے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان اور محمد وسیم نے 2،2جبکہ فہیم اشرف نے ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم مقرہ 19.5اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 209رنز بنا کر میچ اپنے نام کرلیا۔

 

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان شاداب خان نے 3چوکوں اور3چھکوں کی مدد سے 44، رحمان اللہ گرباز نے 5چوکوں کی مدد سے 25، کولن منرو نے 4چوکوں اور3چھکوں کی مدد سے 40، وسیم جونیئر نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 16جبکہ فہیم اشرف نے 5چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 51رنز بنائے۔

 

ملتان سلطانز کی جانب سے انورعلی نے 3،اسامہ میراور احسان اللہ نے 2، 2جبکہ عباس نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔اسلام آباد کے فہیم اشرف پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آباد یونائیٹڈسپورٹس ڈیسک
Previous Post

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دے دی

Next Post

آل پاکستان فلور ملز منیجرز ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس 12 مارچ کو گجرات میں منعقد ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
فلور ملز

آل پاکستان فلور ملز منیجرز ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس 12 مارچ کو گجرات میں منعقد ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading