• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ایمان مزاری

اسلام آباد، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو گرفتار

News Editor by News Editor
اگست 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری او سابق رکن اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ترنول پولیس ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا کہ خواتین پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد ان کی بیٹی کو لے گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا کہ اہلکار ہمارے سیکیورٹی کیمرے اور ایمان کا لیپ ٹاپ اور فون بھی لے گئے ہیں۔ شیری مزاری نے کہا کہ خواتین پولیس اہلکار اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد گھر کا دروازہ توڑ کر اندر آئے۔

شیریں مزاری نے کہا کہ ہم نے پوچھا کس لیے آئے ہیں، وہ ایمان کو گھسیٹ کر باہر لے گئے۔شیریں مزاری نے الزام لگایا کہ انہیں وارنٹ بھی نہیں دکھائے گئے، یہ اغوا ہے، گھر میں صرف دو خواتین تھیں۔انہوںنے کہاکہ خواتین پولیس اہلکار اور سادہ لباس اہلکار پورے گھر میں گھومتے رہے۔بعدازاں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد کچہری پہنچیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان کی گرفتاری کے لیے اہل کار گیٹ پھلانگ کر اندر آئے۔انہوں نے کہا کہ گارڈ کو کیبن میں بند کیا گیا، موبائل چھین لیا اور دروازہ توڑنے کی کوشش کی گئی، میرے کمرے میں چیزوں کو بھی ٹٹولا اور سرچ کیا گیا۔شیریں مزاری نے کہا کہ اہلکار ایمان کا موبائل اور لیپ ٹاپ لے کر چلے گئے، میرا ہاتھ کھینچا اور موبائل بھی لے کر چلے گئے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ گھر میں 20 کے قریب افراد گھسے تھے، 6 خواتین پولیس اہلکار گھر میں دیکھیں۔انہوںنے کہاکہ گھر میں ایمان اور میں رہتے ہیں، نہ جانے کیوں دروازہ توڑ کر آتے ہیں، اسے بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا گیا۔دریں اثناء اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق علی وزیر کو تھانہ ترنول پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی اس حوالے سے ترجمان پولیس نے بتایاکہ دونوں ملزمان اسلام آباد پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔انہوں نے کہا کہ تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جاری خبر کو ہی درست تسلیم کیا جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایمان مزارینمائندہ خصوصی
Previous Post

پیپلز پارٹی وفاق کی علامت جماعت، انتخابات میں پنجاب میں بھی کامیابی حاصل کرینگے' فریال تالپور

Next Post

شہباز شریف ،مریم نواز کا مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثے پر قیمتی جانووں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
روانگی متوقع

شہباز شریف ،مریم نواز کا مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثے پر قیمتی جانووں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading