• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
کرکٹ میچ

اسلام آباد، اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

News Editor by News Editor
مارچ 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین ایک دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔

معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی، محمد مالک، عمران ریاض، قمر عباس، شہزاد اقبال، سید عاصم رضا اور کاشف مجید سمیت دیگر نے میڈیا الیون کی نمائندگی کی۔

میچ کے آغاز میں اینکرز الیون کے کپتان سید عاصم رضا نے ٹاس جیت کر یو کے میڈیا کلب کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹس کے نقصان پر 168 بنائے۔ جوابی اننگز میں اینکرز الیون کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 16 اوورز میں 3 وکٹس کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، جس میں کاشف مجید کو 47 گیندوں پر 100 رنز سکور کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ ایف ایم 98 دوستی چینل چائنہ میڈیا گروپ اس ایونٹ کا آفیشل پارٹنر تھا۔ اس موقع پر کمنٹری باکس میں ایف ایم 98 کی ڈائریکٹر نورین نے کہا کہ آج کل کی مصروف زندگی میں کھیل کیلئے وقت نکالنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کی تعداد بہت زیادہ، جنہیں دیکھتے ہوئے یہ کھیل چین میں بھی فروغ پا رہا ہے۔ میچ کے اختتام پر ایف ایم 98 سے گفتگو کرتے ہوئے اینکرز الیون کے کھلاڑی اور مین آف دی میچ کاشف مجید نے کہا کہ یو کے میڈیا کلب نے بہترین بالنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر یو کے میڈیا کلب کے کھلاڑی اور ایونٹ کے منتظم عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور ایسے ایونٹس کے انعقاد سے یہ بات پوری دنیا کو بتانا ضروری ہے۔ یو کے میڈیا کلب کے سلیم صابری نے کہا کہ اس میچ کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان فاصلوں کو مزید کم کرنا ہے۔ اس موقع پر فاتح ٹیم اینکرز الیون کے کپتان سینئر اینکر سید عاصم رضا نے کہا کہ مہمان ٹیم کے ساتھ میچ انتہائی دلچسپ رہا لیکن اس ایونٹ کا مقصد ساری دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے۔

معروف ٹی وی اینکر عمران ریاض نے کہا انہوں نے طویل عرصے کے بعد کرکٹ کھیلی اور اس ایونٹ کو بہت انجوائے کیا۔ پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد رکھنے میں صرف کھلاڑی ہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد بھرپور حصہ لیتے ہیں۔ اس ایونٹ سے دنیا کو ایک بار پھر پیغام دیا گیا ہے کہ کرکٹ پاکستانیوں کا پسندیدہ کھیل اور شائقین کا جنون ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اینکرز الیونڈائمنڈ کرکٹ گراونڈکرکٹ میچیو کے میڈیا کلب
Previous Post

میڈیکل سٹوڈنٹس قابل ڈاکٹر بننے کیلئے تعلیم پر خصوصی توجہ دیں: پروفیسر عائشہ شوکت

Next Post

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے اہم ایجنڈے کا اجرا

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے اہم ایجنڈے کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading