• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
اسلامیہ یونیورسٹی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاوپور اسکینڈل تعلیمی نظام پر بدترین داغ ہے

News Editor by News Editor
جولائی 27, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)امیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاوپور اسکینڈل تعلیمی نظام پر بدترین داغ ہے۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاوپورواقعہ میں ملوث مجرمان کو سخت ترین سزائیں دی جائیں۔تعلیمی اداروں میں تعلیم کے نام پر بے حیائی و فحاشی کو فروغ دے کر نوجوان نسل کو تباہ کیا جارہا ہے۔

تعلیمی اداروں میں میوزک کنسرٹ،میوزیکل شوز، ہندوں کی ہولی، دیوالی اور مغرب کے بیہودہ کلچر کوفروغ دیا جارہا ہے جو قابل مذمت ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں اسلامیہ یونیورسٹی بہاوپور سکینڈل اور تعلیمی اداروں کی جانب سے داخلہ اور سمسٹرز فیسیوں میں اضافہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتیہوئے کیا۔

ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک کا تعلیمی نظام تربیت اور شعور کی آماجگاہ بننے کی بجائے بزنس کا ذریعہ بن چکا ہے۔ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں اعلی تعلیم کا حصول مشکل ترین امر بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی یونیورسٹیز نے فیسوں میں اضافہ کرکے طلبہ پر اور غریب والدین کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ظالم حکمران تعلیم کو مفت کرنے کی بجائے فیسیوں میں ظالمانہ اضافہ کرکے غریب کے بچوں کو تعلیم سے دور کررہے ہیں۔

امیر لاہور نے حکومت سے مطالبہ کرتیہوئے کہا کہ استا د جیسے مقدس مقام کو بدنام کرنے والیاسلامیہ یونیورسٹی بہاوپور کے درندہ صفت اہلکاروں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں اور حالیہ داخلوں اور مختلف سمسٹرز کی فیسوں میں ظالمانہ اضافہ کو فی الفور واپس لیا جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسکینڈلاسلامیہ یونیورسٹیتعلیمی نظامسمسٹرزنجی یونیورسٹیز
Previous Post

حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آجائے، سینیٹر مشتاق احمد

Next Post

منشیات فروشی پر سزائے موت کا خاتمہ، اب گلی گلی آئس اور ہیروئن بِکے گی. نور عالم خان

News Editor

News Editor

Next Post
نور عالم خان

منشیات فروشی پر سزائے موت کا خاتمہ، اب گلی گلی آئس اور ہیروئن بِکے گی. نور عالم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading