• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
اسلامیہ یونیورسٹی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر، ملازمین کا ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

News Editor by News Editor
جولائی 22, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

بہاولپور (نمائندہ خصوصی)اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سمیت اپنے تمام ملازمین کے ڈرگ ٹیسٹ کرائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سید اعجاز حسین شاہ کی گرفتاری کے پس منظر میں کیا گیا ہے،بغداد الجدید پولیس نے مذکورہ عہدیدار کے قبضے سے آئس، جنسی گولیوں کے علاوہ طلبہ اور اہلکاروں کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد کی تھیں۔

پبلک ریلیشن آفیسر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے دعویٰ کیا کہ یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ہدایت اور رہنما خطوط کے تحت، کیمپسز میں منشیات کے حوالے سے عدم برداشت کا رویہ اپنایا ہے۔چیف سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری کے بعد وائس چانسلر نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی نشاندہی کیلئے خود سمیت تمام ملازمین کے خون کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔

گرفتار چیف سیکیورٹی آفیسر کے موبائل فون سے یونیورسٹی کے طلبہ اور اہلکاروں کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یونیورسٹی نے اس حوالے سے کیا اقدامات اٹھائے ہیں۔پریس ریلیز میں کہا گیا کہ یونیورسٹی رجسٹرار معروف لیبارٹری سے ہونے والے طبی ٹیسٹوں میں مکمل شفافیت کو یقینی بنائیں گے۔بیان میں کہا گیا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور ان کی گرفتاری کی بے بنیاد خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، مزید کہا کہ کچھ شرپسند ان کے وی سی کی کردار کشی میں ملوث ہیں۔

دریں اثنا پولیس کے پی آر او عمر سلیم کے مطابق مقامی پولیس نے جمعہ کو اعجاز شاہ کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا، عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم سے ابھی مزید مواد برآمد کرنا ہے۔خیال رہے کہ بہاولپور کے بغداد الجدید تھانے کے سب انسپکٹر محمد افضل نواز کی شکایت پر درج ایف آئی آر کے مطابق پولیس کے ناکے پر ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا۔

پولیس کو دیکھ کر کار ڈرائیور نے واپس جانے کی کوشش کی لیکن اہلکاروں نے گاڑی کو روک لیا، کار کی تلاشی لی گئی تو ملزم کے قبضے سے 10 گرام آئس اور افروڈیزیاک برآمد ہوا تھا۔کار ڈرائیور نے اپنا تعارف اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکیورٹی افسر سید اعجاز حسین شاہ کے طور پر کرایا تھا جو کہ محمدیہ کالونی، بہاولپور کا رہائشی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورڈرگ ٹیسٹمیڈیاوائس چانسلر
Previous Post

ڈیفالٹ کا سوچ کر نیند نہیں آتی تھی، منتوں کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا،وزیراعظم

Next Post

جے یو آئی نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف کل احتجاج کی کال دیدی

News Editor

News Editor

Next Post
مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف کل احتجاج کی کال دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading