• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کنگنا رناوت

اسرائیل کی حمایت پر مداح نے کنگنا کو کھری کھری سنادیں

News Editor by News Editor
اکتوبر 30, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے اسرائیل کی کھلے عام حمایت پر بھارتی مداح اداکارہ پر برس پڑے اور انہیں اپنی آنکھیں کھولنے کا مشورہ دے دیا۔اسرائیل کے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادتیں ہوئی ہیں جن میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔القدس نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جمعہ کی رات غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے باعث غزہ میں کمیونیکیشن کا نظام مکمل تباہ ہوگیا۔

فلسطینی ٹیلی کمیونیکشن کمپنی جوال کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں آخری انٹرنیشنل کیبل بھی تباہ ہوگئی ہے جس کے باعث مواصلات کا نظام مکمل طور پر ختم ہوگیا ہے۔تاہم اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کو بھی خاطر میں نہ لاتے ہوئے کنگنا نے اسرائیل کی حمایت کی ہے۔25 اکتوبر کو اسرائیل کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کنگنا رناوت کی بھارت میں اسرائیل کے سفیر نور گلون سے ملاقات کی تصویر شئیر کی گئی تھی جس میں کنگنا کا اسرائیل کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا تھا۔پھر خود اداکارہ نے بھی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا بھارت میں اسرائیل کے سفیر شری نور گیلون کے ساتھ ملاقات ہوئی، ہم بحیثیت ہندو قوم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں، آپ لوگ جس مقصد کے لیے لڑ رہے ہیں وہ جائز ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام کیپشن میں لکھا کہ ‘آج پوری دنیا خاص طور پر اسرائیل اور بھارت دہشتگردی کے خلاف اپنی جنگ لڑ رہے ہیں، گزشتہ روز جب میں دہلی پہنچی تو اسرائیل کے سفارت خانے گئی اور وہاں کے لوگوں سے ملاقات کی جو حماس جیسے دہشتگردوں کو شکست دے رہے ہیں۔

اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ ‘جس طرح سے چھوٹے بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، مجھے پوری امید ہے کہ اسرائیل دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ جیت جائے گا، میں نے ان سے اپنی آنے والی فلم کے بارے میں بھی بات کی’۔اداکارہ کے اس اقدام پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ یہ بھارت کی نمائندہ نہیں ہیں، یہ ایک ناکام اداکارہ ہے اور ہمیشہ رہے گی اور بھارت صرف ہندوؤں کا ملک نہیں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکمداح
Previous Post

دوسرے مردوں سے تعلقات کا انکشاف، دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیو وائرل

Next Post

جیل میں برہنہ کردیا جاتا تھا، ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، راج کندرا

News Editor

News Editor

Next Post
راج کندرا

جیل میں برہنہ کردیا جاتا تھا، ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، راج کندرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading