• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
میئر لندن

اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حق نہیں، میئر لندن کا جنگ بندی کا بھی مطالبہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 29, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

لندن(نمائندہ خصوصی)میئر صادق خان نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے طول پکڑنے کا مطلب اسرائیل اور غزہ دونوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اسرائیل سمیت کسی بھی ملک کو بین الااقوامی قوانین کو توڑنے کا حق حاصل نہیں۔

امن مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں۔ جنگ سے دونوں جانب ہلاکتوں میں اضافہ ہوگا۔میئر لندن نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع اور ان لوگوں کے خلاف کارروائی کا حق حاصل ہے جنھوں نے 7 اکتوبر کو حملہ کیا اور شہریوں کو یرغمال بنالیا اور یرغمالیوں کی رہائی میں عالمی برادری کو بھی کردار ادا کرنا چاہیے لیکن اسرائیل کی بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی سے مزید انسانی جانیں جائیں گی۔میئر لندن صادق خان نے کہا کہ 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں لندن کے شہری بھی اسرائیل اور غزہ میں اغوا ہوئے اور مارے گئے۔

پوری قوم صدمے میں ہے۔صادق خان نے کہا کہ غزہ میں ہزاروں معصوم شہری مارے جاچکے ہیں۔ اسرائیل اور غزہ میں تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاں پر میں بھی عالمی برادری کے ہمراہ فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میئر لندن نے کہا کہ ان حالات میں انسانی ہمدری کی بنیاد پر امدادی سامان کی ترسیل ان تک نہیں ہوپا رہی جنھیں اس کی اشد ضرورت ہے۔ فوجی کارروائیاں انسانی المیے کو جنم دیں گی۔

صادق خان نے کہا کہ صرف جنگ بندی ہی وہ ذریعہ ہے جس سے غزہ میں قتل عام کو بند اور امدادی سامان کو ضرورت مندوں تک پہنچایا جا سکتا ہے اور عالمی برادری کو اس ہلاکت خیز تنازع کو حل کرنے کے لیے بھی وقت ملے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جنگ بندیغزہقتلمیئر لندن
Previous Post

نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

Next Post

سینٹ میں فلسطین کے مسئلے پر کل بحث ہوگی

News Editor

News Editor

Next Post
سینٹ کااجلاس

سینٹ میں فلسطین کے مسئلے پر کل بحث ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7550

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

575
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

555
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading