تل ابیب (نیوز رپورٹر)اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ نے ساتھ اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے تاریخی حملے کی پہلے سے کرائی گئی تحقیقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک ٹیم مقرر کر دی ہے۔
ٹیم کے سینیئر ریزرو آفیسر تحقیقات کا از سر نو جائزہ لے کر اپنی فائنڈنگ کو ایک رپورٹ کی صورت پیش کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اسرائیلی فوج نے بتائی ہے۔