• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
فلسطینی وزیر اعظم

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا، فلسطینی وزیر اعظم

News Editor by News Editor
اکتوبر 15, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتبہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کا جامع محاصرہ کر رہا ہے اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم نے رام اللہ سے ایک تقریر میں مزید کہا کہ غزہ نسل کشی اور تباہی کا شکار علاقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کا پانی منقطع کر دیا۔ اس نے وہاں کے رہائشیوں کو بے گھر کرنے کے مطالبے کے بعد جنوبی غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ کے باشندوں کو گھر خالی کرنے اور جنوب کی طرف جانے کے احکامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔

اسرائیل غزہ کی پٹی کی آبادی کو دنیا کے ملکوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو ناقابل قبول ہے۔انہوں نے یہ بھی وضاحت کی کہ صدر محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ بلنکن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ غزہ کے باشندوں کو بے گھر کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کر دیں گے۔ ہمارے لوگ قتل عام برداشت کرتے ہیں اور نقل مکانی کو قبول نہیں کرتے۔مزید برآں فلسطینی وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے لوگ قتل عام کو برداشت کرتے ہیں لیکن بے گھر ہونے اور پناہ گزینوں کو قبول نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے بے دفاع فلسطینیوں کو مارنے کے لیے آباد کاروں میں ہتھیار تقسیم کیے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ کسی بھی امداد کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے روکتا ہے، اس سے مغربی کنارے میں آبادکاری کے جرائم کو روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔اشتبہ نے ایک سیاسی حل فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا جس کے نتیجے میں قبضے کا خاتمہ ہو اور ایک فلسطینی ریاست قائم ہو، اس بات پر زور دیا کہ مسئلہ فلسطین کے حل میں ناکامی کا مطلب مشرق وسطی میں تنازعات کا جاری رہنا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کو نوآبادیاتی قتل کی مشین کا سامنا ہے اور وہ بین الاقوامی دوہرے معیار کا شکار ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے ذریعے تنازعات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلغزہفلسطینی وزیر اعظممحمد اشتبہ
Previous Post

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی مطالبہ مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

Next Post

سرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا حکم خطرناک ہے، انتونیو گوتریس

News Editor

News Editor

Next Post
انتونیو گوتریس

سرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا حکم خطرناک ہے، انتونیو گوتریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading