• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا شام کی ایئر ڈیفنس بیٹری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

News Editor by News Editor
جولائی 2, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کے ترجمان نے شام کی ایئر ڈیفنس بیٹری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے اسرائیل کی جانب طیارہ شکن میزائل داغا گیا تھا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فوج کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے علاقے میں دیگر مقامات کو بھی نشانہ بنایا ہے جبکہ شام کی جانب سے ہونے والے میزائل حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔اس سے قبل شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ثنا نے کہا تھا کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے شام کے وسطی حصوں میں اسرائیلی میزائل حملے کو روکا اور زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے کچھ حصوں پر پرواز کرنے والے میزائل شام کے شہر حمص کے آس پاس کے مقامات پر گرے، جس کے نتیجے میں املاک کو نقصان ہوا۔حالیہ چند ماہ میں اسرائیل کی جانب سے شام کے ہوائی اور فوجی اڈوں پر حملوں کے واقعات میں تیزی آئی ہے تاکہ ایران کی جانب سے فضائی سپلائی لائنوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکا جا سکے جس کے ذریعے وہ شام اور لبنان میں اتحادیوں بشمول لبنان کی حزب اللہ کو ہتھیار پہنچاتا ہے۔

اسرائیلی فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کا مقصد شام میں ایران کی بڑھتی ہوئی مداخلت کو کم کرنا ہے اور یہ تنازع کئی سالوں سے جاری ہے۔تہران کا اثر و رسوخ شام میں اس وقت سے بڑھا ہے جب اس نے سال 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی میں صدر بشار الاسد کی حمایت شروع کی تھی۔حزب اللہ سمیت ایران کے اتحادی جنگجو اب مشرقی، جنوبی اور شمال مغربی شام کے علاقوں اور دارالحکومت کے آس پاس کے کئی مضافاتی علاقوں میں اپنا تسلط قائم کیے ہوئے ہیں۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی فوجایئر ڈیفنس بیٹریشام
Previous Post

یوکرینی صدر زیلنسکی نے نیٹومیں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا

Next Post

12جولائی سے بجلی سمیت مہنگائی کی نئی لہر آنے والی ہے' شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

12جولائی سے بجلی سمیت مہنگائی کی نئی لہر آنے والی ہے' شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading