• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
باغی رہنما

باغی رہنما

اسدقیصر کے ترقیاتی منصوبے پر تنقید پی ٹی آئی کے باغی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

اکبر ایس بابر کی یوسف علی کی گرفتاری کی شدید مذمت،صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی کے جعلی لیڈروں کی انتقامی کارروائی قرار دیدیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 30, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

صوابی (آئی این پی )پی ٹی آئی ضلع صوابی کے سابق جنرل سیکرٹری اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے والے یوسف علی کو سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ناقص ترقیاتی پروجیکٹ کے خلاف ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے یوسف علی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خیبر پختون خواحکومت اور پی ٹی آئی کے جعلی لیڈروں کی انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوسف علی کو سچ بولنے پر سزا دی جا رہی ہے۔ یہ پی ٹی آئی کی خود ساختہ قیادت کا اصل چہرہ ہے جو ملک میں آئین، جمہوریت اور بولنے کی آزادی کے لیکچر دیتی ہے اور خیبرپختونخوا میں سچ بولنے والوں پر مقدمے درج کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوسف علی نے ضلع صوابی میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ترقیاتی فنڈز میں سے بنائے گئے ایک پل کے حوالے سے گزشتہ روز ایک ویڈیو بیان جاری کیا تھا جس میں اس ناقص منصوبے کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد خیبر پختون خوا پولیس نے ضلع صوابی میں یوسف علی کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ یوسف علی کے قریبی دوستوں کے مطابق یوسف علی کو جمعہ کو گرفتار کیاگیا۔ یوسف علی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے والے پارٹی فاونڈر گروپ کا بھی حصہ ہیں۔ وہ طویل عرصے سے پارٹی پالیسیوں اور اسد قیصر سمیت دیگر رہنماں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے آ رہے ہیں۔2013 میں یوسف علی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر صوابی سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسدقیصرانٹرا پارٹی الیکشنباغی رہنماپی ٹی آئیترقیاتی منصوبےضلع صوابیگرفتار
Previous Post

جے یوآئی سے ہماری اتحاد کی خواہش موجود ،بہت بڑا اتحاد بن رہا ہے جو سامنے آجائے گا،سلمان اکرم راجہ

Next Post

ہم بغیر کسی بیرونی مدد کے اپنے لیڈر کو باہرنکالیں گے،علی محمد خان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
علی محمد خان

ہم بغیر کسی بیرونی مدد کے اپنے لیڈر کو باہرنکالیں گے،علی محمد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading