• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
برفباری

استور میں برفباری کا سلسلہ نہ تھما، 2 فٹ تک برف پڑنے سے بالائی علاقوں کا رابطہ منقطع

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد /استور(نمائندہ خصوصی)استور میں برفباری کا سلسلہ نہ تھما سکا ، علاقے میں اب تک 2 فٹ تک برف پڑچکی ہے جس کے باعث کا بالائی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جبکہ چلاس، دیامر، بابوسر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ اور نانگا پربت میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ۔

اطلاعات کے مطابق کاغان سے آگے کے علاقوں میں سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا ادھر کوہستان میں شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند کردی گئی۔اطلاعات کے مطابق ملک کی حسین ترین وادی مالم جبہ میں ہر طرف سفیدی پھیل گئی اور برفباری کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا۔اس کے علاوہ شوگران،کاغان اور ناران میں ڈیڑھ فٹ تک برف پڑچکی جبکہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ریکارڈ کی گئی اور مظفر آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش نے موسم مزید سرد کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے، سردی میں اضافے کے ساتھ ہی شہر میں گیس کی قلت بھی بڑھ گئی ہے، تقریباً 40 فیصد علاقوں میں کھانے کے اوقات میں بھی گیس غائب رہی، شہری ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا گھر پر بنانے کو ترس گئے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سرجانی ٹائون میں گزشتہ رات درجہ حرارت 6 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ اور کلفٹن میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ جمعہ سے 16 جنوری کے دوران کولڈ ویو کی شدت زائد رہے گی، شہر کے شمالی حصے میں درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 9 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے کے بعد کئی مقامات سے موٹرویز بند رہیں۔

اسلام آباد، لاہور موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ تک، ایم 3 درخانہ سے فیض پور تک، ایم 5 ملتان سے روہڑی تک، ایم 4 عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کیلئے بند ر ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا تھا،زیارت میں 3 جنوری کو درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا تھا۔وادیکوئٹہ میں جمجعہ کو کم سے کم درجہ حرارت منفی 8، قلات میں منفی 11،ژوب میں منفی 5 اور پنجگور میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں جمع اور گھروں کی پائپ لائنوں میں موجود پانی جم گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف رہا،کوئٹہ بھر میں گیس پریشر کم ، کئی علاقوں میں نہ ہونے کے برابر ہے۔بلوچستان کے دیگر اضلاع قلات، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ میں بھی سردی میں اضافہ ہوا ہے۔قلات اور زیارت میں گیس پریشر غائب ہو گیا جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استوربرفباری
Previous Post

توہین مذہب کیس، شیخ رشید اور ان کے بھتیجا شیخ راشد بری ہو گئے

Next Post

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول

News Editor

News Editor

Next Post
چوہدری مسعود

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading