• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی نئی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، فردوس عاشق اعوان

News Editor by News Editor
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام سیاسی ہیجان اور اضطراب سے تنگ آچکی ہے، استحکام پاکستان پارٹی نئی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، ہمارا منشور ملک کی اقتصادی ترقی کا روڈ میپ ہے جس میں کوئی سپیڈ بریکر نہیں،

13 اکتوبر کا آئی پی پی جھنگ میں پاور شوکرے گی،سیاسی جلسے اور ور کرز کنونشن کا یہ سلسلہ اب تھمنے والا نہیں، آئی پی پی نے تعمیر وترقی اور خوشحالی کا جو نعرہ لگایا ہے اس پر عمل پیرا ہونے کا وقت آگیا ہے، سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کو نسل ماڈرن پاکستان کا فلیگ شپ انیشی ایٹو ہے، فسیلیٹیشن کو نسل ملکی خوشحالی کی بیمہ پالیسی ہے، اس کونسل کے قیام سے پاکستان میں سرمایہ کاریوں کی نئی راہداریاں اور ترقی کے نئے در کھلیں گے،نواز شریف ایون فیلڈ میں بیٹھ کر فیلڈنگ سیٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، عادل راجہ کو کہتی ہوں کہ عادل راجہ تو باز آجا،یوٹیوبر ٹیک اوور کی بجائے ٹیک اوور کی خبریں پھیلا رہا ہے۔

اس”یو”کی جس دن ٹیوب پنکچر ہو گی اس دن اس کی ساری ہو انکل جائے گی ۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ہماری پارٹی رجسٹریشن کے بعد اب نئی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، شاہین کا انتخابی نشان اب دلوں پر راج کرے گا،جہانگیر خان ترین کی قیادت اور عبد العلیم خان کی صدارت میں علامہ استحکام پاکستان پارٹی سیاسی ستون اور سیاست میں سکون کا باعث ہے،

عوام سیاسی ہیجان اور اضطراب سے تنگ آچکی ہے، انتشار اور کھوکھلے نعروں کی سیاست کا دور گزرچکا ہے،سیاسی پارٹیوں کی کاکردگی ہی ان کااقبال کے شاہین کی پرواز آسمان کی بلندیوں تک لے کر جائیں گے،سیاسی پارٹیوں کی کارکردگی ہی انکااصل بیانیہ ہو گا، جہانگیر ترین اور علیم خان کی عوام میں شناخت سیاسی رہنما کی بجائے ہمدرد اور حقیقی لیڈر کے طور پر ہے،عوام کی پارٹی عوام سے ملنے جارہی ہے ، 13 اکتوبر کو آئی پی پی جھنگ میں پاور شوکرے گی،

13 اکتوبر کے آئی پی پی کے ملے کے بعد شاید کسی 21 مئی کی گنجائش نہ رہے، سیاسی جلسے اور ور کرز کنونشن کا یہ سلسلہ اب تھمنے والا نہیں، آئی پی پی نے تعمیر وترقی اور خوشحالی کا جو نعرہ لگایا ہے اس پر عمل پیرا ہونے کا وقت آگیا ہے،ہمارا منشور ملک کی اقتصادی ترقی کا روڈ میپ ہے جس میں کوئی سپیڈ بریکر نہیں، یہ منشور غریب کا ہاتھ پکڑ کر خوشحالی کی جانب سفر کرنے کا پاسپورٹ ہے، غریب اب غریبستان میں نہیں بلکہ خوشحال پاکستان میں زندگی گزارے گا۔

انہوںنے کہاکہ نواز شریف ایون فیلڈ میں بیٹھ کر فیلڈنگ سیٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ میڈیکل رپورٹس کے ذریعے عدالت جانے کی بجائے ہسپتال میں آرام کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف ہسپتال میں ڈرپ لگوا کر عدالت سے سپ ہونا چاہتے ہیں،

یہ رپورٹس کی سیاست ان کی روٹس کی سیاست کو کھا جائے گی،شہباز شریف کا بیان کہ نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے اور مقابلہ کریں گے ان کے تصادم کے ارادوں کو ظاہر کرتی ہے،مجرم عدالت میں پیش ہوتا ہے اور قانون کا سامنا کرتا ہے مقابلہ نہیں کرتا، عادل راجہ کو کہتی ہوں کہ عادل راجہ،تو باز آجاجس مٹی میں تمہارے آبائواجداد دفن ہیں اسی مٹی کی مخبری کر رہے ہو،اس قبرستان میں دفن ہوتا ہے تو اس مٹی سے وفا کرنا سیکھو، دیار غیر میں گمنام مدفون پر کوئی فاتحہ بھی نہیں پڑھنے آئے گا۔ یوٹیوبر ٹیک اوور کی بجائے ٹیک اوور کی خبریں پھیلا رہا ہے۔

اس ایوا کی جس دن ٹیوب پنکچر ہو گی اس دن اس کی ساری ہو انکل جائے،پاکستان کی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے،سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کو نسل ماڈرن پاکستان کا فلیگ شپ انیشی ایٹو ہے،اس کونسل کے قیام سے پاکستان میں سرمایہ کاریوں کی نئی راہداریاں اور ترقی کے نئے در کھلیں گے،مضبوط معیشت کے لئے پر سالار اور پاک فوج کی گرانقدر خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

ہمیں پاک فوج کے ساتھ مل کر معاشی مضبوطی اور خود انحصاری کے اس سفر میں اپنا حصہ ڈالنا ہے، سرحدوں کو محفوظ بنانے والے اب کھیت کھلیانوں میں سونا اگانے کے لئے حالات سازگار کر رہے ہیں، فسیلیٹیشن کو نسل ملکی خوشحالی کی بیمہ پالیسی ہے،یہ واحد کی کمیٹی ہے جو سب کی قسمت چمکا دے گی اور ہر بندہ خوشحال ہو گا۔ اقتصادی ترقی اجتماعی اور انفرادی ترقی سے مل کر ہوتی ہے۔ اقتصادی خو شحالی ہی حقیقی اور بنیادی خوشحالی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استحکام پاکستان پارٹیسیاسی قوتفردوس عاشق اعوان
Previous Post

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرکے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Next Post

پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے

News Editor

News Editor

Next Post
پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے

پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading