• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
فرحان سعید

اداکارہ عروہ حسین پر تنقید، فرحان سعید خاموش نہ رہ سکے

News Editor by News Editor
مارچ 21, 2023
in شوبز
0 0
0

 

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ہدایت کار ندیم بیگ کی تنقید پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا تو ان کے شوہر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید بھی خاموش نہ رہ سکے۔

 

گزشتہ دنوں پی ایس ایل کے حوالے سے نجی چینل پر نشر ہونے والے گیم شو میں ہدایت کار ندیم بیگ نے چند سوالات کے جواب میں اداکارہ عروہ حسین کو نخرہ کرنے والی اور خون کے آنسو رلانے والی قرار دیا تھا۔

ہدایت کار کی جانب سے لگائے گئے ان الزامات پر اداکارہ خاموش نہ رہ سکیں اور ان پر برہمی کا اظہار کیا اور مذکورہ معاملے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے طویل پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ عروہ حسین کی جانب سے وضاحت سامنے آنے کے بعد ان کے شوہر فرحان سعید بھی خاموش نہ رہ سکے اور اہلیہ کی حمایت کرتے ہوئے ان کی انسٹا پوسٹ پر کمنٹ میں تبصرہ دیتے ہوئے علامہ اقبال کا مشہور شعر لکھ کر ان کا حوصلہ بلند کیا تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر۔بعدازاں انہوں نے ایک نجی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اس معاملے پر کھل کر بات کی اور کہا کہ آج کل کے شوز کا فارمیٹ کچھ اس طرح ترتیب دیا جاتا ہے کہ ایک فنکار دوسرے فنکار کو کسی نہ کسی طرح نیچا دکھائے۔ پھر کچھ سوشل میڈیا پیجز انٹرویوز اور گیم شوز میں سے صرف منفی چیزوں کو شیئر کرتے ہیں جو وائرل ہوجاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اسی شو یا انٹرویو میں سے مثبت اور مزاحیہ چیزوں کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں، لیکن نہیں۔

انہوں نے اپنی فلم ٹچ بٹن کی پروموشن کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم جب اپنی فلم کی پروموش کر رہے ہوتے ہیں تو بجائے ہم سے یہ پوچھا جاتا کہ فلم بنانے میں کتنی محنت لگی، ہم سے یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ دوران شوٹنگ کس اداکار نے سب سے زیادہ تنگ کیا۔انہوں نے گزشتہ دنوں اداکار سمیع خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا ذکر بھی کیا اور کہا کہ پروگرام میں مدعو کیے گئے مہمانوں کا مذاق اڑایا جاتا اور اسے بہت اچھا سمجھا جاتا ہے۔انہوں نے ساتھی فنکاروں سے اس طرح کے فارمیٹس کے خلاف آواز بلند کرنے اور ان کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکفرحان سعید
Previous Post

ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا

Next Post

بہت سی غلطیاں کیں مگر اہلیہ گوری نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا، شاہ رخ خان

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ رخ خان

بہت سی غلطیاں کیں مگر اہلیہ گوری نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا، شاہ رخ خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading