• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے”جانِ جہان” کو آخری پروجیکٹ قرار دیکر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

News Editor by News Editor
نومبر 11, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ‘جانِ جہان’ کو آخری پروجیکٹ قرار دے کر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مبہم اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے آنے والے پروجیکٹ ‘جانِ جہان’ کو اپنا آخری پروجیکٹ قرار دے کر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا عندیہ دیا تو مداح اور صارفین کشمکش میں مبتلا ہو گئے۔اس سے قبل عائزہ خان نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ‘جانِ جہاں’ کی ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اداکارہ نے لکھا کہ اس یادگار سفر کے لیے پوری ٹیم کا شکریہ، پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید سے ثناء شاہنواز تک (اس پروجیکٹ کے دل و جان) ہدایت کار قاسم علی مرید (کتنی خوبصورتی سے انہوں نے جان جہاں کو تخلیق کیا)، تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (ربو، وجیہہ، تماس جو ہر مشکل اور اچھے وقت میں ساتھ رہے)، ڈرامے کی مکمل کاسٹ جس نے اس سفر کو ہمارے لیے خوبصورت اور یادگار بنا دیا، مجھے یقین ہے کہ آپ سب بھی ‘جانِ جہاں’ کی اس خوبصورت کہانی کو اسکرین پر دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا ہے کہ میں اور حمزہ بھی برسوں بعد ایک ساتھ کام کر کے بہت خوش اور شکر گزار ہیں، امید ہے کہ یہ اسکرین پر بھی بہت اچھا لگے گا، ان شاء اللّٰہ۔تاہم اب حالیہ انسٹا اسٹوری دیکھ کر اداکارہ کے مداح پریشان ہیں کہ کیا اداکارہ واقعی شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہیں یا پھر یہ کوئی پبلیسٹی اسٹنٹ ہے۔

عائزہ کے تمام مداحوں کو پریشان ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے کیونکہ عائزہ خان کا مذکورہ پروجیکٹ رواں برس 2023ء کا آخری پروجیکٹ ہے جس کا اظہار اداکارہ نے اپنی انسٹا پوسٹ میں بھی نیچے کی جانب کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ثناءشوبز انڈسٹریصارفینکراچی
Previous Post

صدر مملکت کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اسرائیلی مظالم کی مذمت

Next Post

بیماری کے دوران شاگردوں سمیت کسی نے حال تک نہ پوچھا، ساحر علی بگا

News Editor

News Editor

Next Post
ساحر علی بگا

بیماری کے دوران شاگردوں سمیت کسی نے حال تک نہ پوچھا، ساحر علی بگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading