• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
جشن آزادی

اتحاد گارڈن فیز II – رحیم یآر خان میں جشن آزادی کے موقع پر آتش بازی اور فمیلی گالا کا انعقاد

News Editor by News Editor
اگست 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

رحیم یآر خان ( نیوز ڈیسک) اتحاد گارڈن فیز II کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی اور فمیلی گالا جیسی شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔

اتحاد گارڈن کے فیز 2 میں منعقد ہونے والی اس تقريب میں یکجہتی اور حب الوطنی کا پرجوش مظاہره کیا۔
13 اگست کو ہونے والے اس پروگرام ميں رات گئے ہونے والےآتش بازی کے شاندار مظاہرے سے حاضرین نے بھرپور لطف اٹهایا۔ شہربھر سے شرکت کرنے والی فمیلیز اور افراد کی جانب سے ماحول ميں حب الوطنی اور گرم جوشی کا جذبہ دیکینے کے قابل تها۔
تقريب کے تمام شرکاء کی مشغوليت اور افراد کی فری انٹری کو یقییی بناتے ہوئے مختلف قسم کے کهانوں کے اسٹالزاور بچوں کے لیے دلچسپ پلے ایریا کی فراہمی جیسے بہترين انتظامات کیے گئے۔

منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری محمد منیر نے بشمول گروپ ڈائریکٹرز چوہدری فیصل منیر، چوہدری سہیل منیر اور چوہدری راحیل منیر کے ہمراه جشن آزادی کی پرمسرت تقريب کےموقع پر دلی خواہشات کا اظہار کیآا اور تقريب کو کامیاب بنانے پر انتظامیہ کو مبارکباد دی۔
اتحاد گارڈن رحیم یآر خان میں پراجیکٹ ہیڈ سیلز جناب عدنان خلیل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” اتحاد گارڈن فمیلیز ںے جشن آزادی کی تقريب کے انعقاد پر بے حد فخر محسوس کرتا
ہے۔ ہمارا ‘گرینڈ فائر ورکس اينڈ فمیلی گالا’ ایونٹ اس اتحاد اور ہم آہنگی کا واضح ثبوت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتحاد گارڈنآتش بازیجشن آزادیفمیلی گالانیوز ڈیسک
Previous Post

چین نے ماحولیاتی تحفظ کے استحکام کو مسلسل فروغ دیا ہے، چینی میڈ یا

Next Post

بلال لاشاری کی معروف فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ ''نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
مولا جٹ

بلال لاشاری کی معروف فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ ''نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading