• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قمرزمان کائرہ

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہوا، قمرزمان کائرہ

News Editor by News Editor
جولائی 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ووفاقی مشیر قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہواتاہم اس پر بحث مباحثہ جاری ہے۔

صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،قمرزمان کائرہ نے کہاکہ یہ الیکشن اسمبلی کی مدت پوری کرنے کے بعد ہونے جارہے ہیں اور الیکشن میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، ملک میں مسائل بہت زیادہ ہیں لیکن وسائل انتہائی کم نہیں لیکن اس کے باوجود حکومت جو کام انتہائی ضروری ہیں وہ کرا رہی ہے میرے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،اسی طرح پورے ملک میں کام ہورہے ہیں اور یہ کام ہوتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ گرمیوں کے موسم میں بجلی کی پرابلم معمول کی بات ہے تاہم اس کے باوجودمیرے حلقہ میں بجلی کی جتنی اسکیمیں ہیں اتنی کسی حلقہ میں نہیں،بے شمار ٹرانسفارمر اپ گریڈ کئے گئے ہیں اور کئے جارہے ہیں،بجلی کی خرابی دور کرنے میں جووقت لگتاہے اس کی وجہ واپڈاکے پاس سٹاف کی کمی ہے محکمہ نے گوجرانوالہ سے کچھ لوگوں کی ٹرانسفر لالہ موسیٰ کی تھی لیکن وہ شائد واپس ٹرانسفر کراگئے ہیں ہماری واپڈاحکام سے بات چیت چل رہی ہے جس کے تحت واپڈامیں مقامی لوگوں کو بھرتی کیاجائے گاتاکہ تبادلہ کراکے جانے کاسوال ہی پیدانہ ہوالیکن اس میں کچھ وقت لگ سکتاہے،

سٹاف کی کمی پوری ہوتے ہی لالہ موسیٰ میں دوسراکمپلینٹ آفس قائم کردیاجائے گا، انہوں نے کہا کہ حلقہ کے مسائل کامیں ذمہ دار نہیں ہوں کیونکہ میں گزشتہ دس سال سے حلقہ کانمائندہ نہیں ہوں 2ادوار گزرے ہیں یہ سوال عوام ان سے کرسکتے ہیں،مجھے تو میری جماعت کی طرف سے یہ ذمہ داری ملی ہے لیکن میں تو پھر بھی حلقہ کیلئے کام کررہاہوں،

لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ کی تعمیر اور سیوریج کے حوالہ سے سوال کے جواب میں قمرزمان کائرہ نے کہاکہ سیوریج کے سلسلہ میں کچھ لوگوں کو میونسپل کمیٹی کے ساتھ خدا واسطے کی دشمنی ہے سیوریج کی صفائی کے دوران مین ہولز سے بستر اور ریت کی بوریاں،اینٹیں نکلنازیادتی ہے،جبکہ مون سون کی وجہ سے جی ٹی روڈ کی تعمیر میں رکاٹ آرہی ہے بارشوں کاسلسلہ ختم ہوتے ہی جی ٹی روڈ کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتحادی جماعتوںسیٹ ایڈجسٹمنٹفارمولاقمرزمان کائرہ
Previous Post

عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، سینیٹر شیری رحمن

Next Post

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سنگاپور روانگی کامعاملہ ، اسپورٹس بورڈ کا این او سی دینے سے انکار

News Editor

News Editor

Next Post
قومی ویمن فٹبال ٹیم

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سنگاپور روانگی کامعاملہ ، اسپورٹس بورڈ کا این او سی دینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading