• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
بلال عباس خان

ابھی گھبرایا ہوا ہوں ،جب محبت ہوگی تو سنبھال لوں گا، بلال عباس خان

News Editor by News Editor
جنوری 8, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار بلال عباس خان نے کہا ہے کہ اگرچہ اس وقت وہ پیار اور محبت سے متعلق سوچ کر گھبرا رہے ہیں لیکن جب انہیں کسی سے محبت ہوجائے گی تو وہ اس وقت معاملات کو سنبھال لیں گے۔

بلال عباس خان کو رومانوی کرداروں کے حوالے سے جانا جاتا ہے، کچھ عرصہ قبل انہوں نے حدیقہ کیانی کے ساتھ دوبارہ ڈرامے میں ان کے شوہر کا کردار ادا کیا تھا، جسے کافی لوگوں نے سراہا تھا۔دوبارہ میں بلال عباس نے کم عمر شخص جب حدیقہ کیانی نے ایک بیوہ کا کردار ادا کیا تھا، جو بعد میں خود سے کم عمر شخص سے شادی کرلیتی ہیں۔علاوہ ازیں بلال عباس دیگر اداکاراوں سجل علی اور مایا علی سمیت دیگر کے ساتھ بھی رومانوی کردار ادا کر چکے ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی مزید رومانوی ڈراموں میں دکھائی دیں گے اور ساتھ ہی انہوں نے دوران انٹرویو شادی اور محبت سے متعلق بھی کھل کر بات کی۔بلال عباس خان نے کہا کہ وہ محبت اور شادی پر یقین رکھنے والے شخص ہیں، انہیں روحانی ساتھی کے ساتھ زندگی گزارنے جیسی باتوں پر بھی یقین ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ محبت ایک ایسی چیز ہے جو کبھی بھی ہوسکتی ہے اور جب کسی کو ہونی ہوتی ہے تو اسے کوئی روک نہیں سکتا۔

بلال عباس خان نے بتایا کہ اس وقت وہ محبت کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ساتھ ہی مسکراتے ہوئے کہا کہ فی الحال ان کی کسی سے محبت نہیں اور نہ ہی وہ کسی سے محبت کی باتیں کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محبت ایک دوسرے کی عزت، ایک دوسرے کے لیے قربانی دینے، ہر مشکلات میں ساتھ نبھانے اور ایک دوسرے کے لیے کچھ بڑھ کر کام کرنے کا نام ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی وہ محبت اور روحانی ساتھی کی تشریح نہیں کر سکتے، کیوں کہ ابھی وہ گھبرائے ہوئے ہیں لیکن ساتھ ہی مسکراتے ہوئے کہا کہ جب انہیں محبت ہوجائے گی تو وہ معاملات کو سنبھال لیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلال عباس خانپیارمحبت
Previous Post

میرا نصف خاندان بھارت سے ہے، ہندوستانی ثقافت میں پلی بڑھی، ثروت گیلانی

Next Post

پولٹری فیڈز کی ترسیل رکنے کی وجہ سے چاول پولٹری فیڈز کے طور پر استعمال ہونا شروع ہوچکا 'رائس ملرز

News Editor

News Editor

Next Post
چاول کی برآمدات

پولٹری فیڈز کی ترسیل رکنے کی وجہ سے چاول پولٹری فیڈز کے طور پر استعمال ہونا شروع ہوچکا 'رائس ملرز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading