• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چار عدالتی معاونین مقرر کردیئے

News Editor by News Editor
جون 1, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی افراد کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی جبکہ 4 عدالتی معاونین بھی مقرر کردیئے گئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کو پارلیمنٹ کی کمیٹی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے 7 صفحات پر مشتمل حکمنامے میں وفاق، وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور پی ٹی اے کو بھی فریق بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عدالت نے تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے 5 عدالتی معاونین بھی مقرر کردیئے، جن میں اٹارنی جنرل سمیت اعتزاز احسن، مخدوم علی خان، رضا ربانی اور محسن شاہنواز رانجھا شامل ہیں۔ عدالت عالیہ نے معاملے پر مختلف سوالات بھی اٹھائے ہیں، پوچھا گیا ہے کہ کیا آئین اور قانون شہریوں کی کالز کی خفیہ ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟، اگر اجازت ہے تو کون سی اتھارٹی کس میکنزم کے تحت ایسا کرسکتی ہے؟، ایسی آڈیو ریکارڈنگ خفیہ رکھنے اور ان کا غلط استعمال روکنے کے کیا حفاظتی انتظامات ہیں؟۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ بھی سوال کیا کہ اگر اجازت نہیں تو پرائیویسی کی خلاف ورزی پر کون سی اتھارٹی ذمہ دار ہے؟، غیر قانونی ریکارڈ کی گئی کالز کو ریلیز کرنے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟، کیا پارلیمنٹ کسی پرائیویٹ شخص کے معاملے پر انکوائری کرسکتی ہے؟۔

عدالت نے سوال اٹھایا کہ کیا رولز اسپیکر کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ وہ نجی اشخاص کی گفتگو لیک ہونے پر کمیٹی بنائیں۔ جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے احترام میں تحمل دکھاتے ہوئے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل نہیں کیا جارہا تاہم خصوصی کمیٹی کی جانب سے درخواست گزار نجم ثاقب کو طلب کرنے کا سمن معطل رہے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آڈیو لیکساسلام آباد ہائیکورٹعدالتی معاونین
Previous Post

" ڈاکٹر عافیہ بار بار کہہ رہی مجھے اس جہنم سے نکالو" ، سینیٹر مشتاق

Next Post

نئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ نے حلف اٹھالیا

News Editor

News Editor

Next Post
نئے چیف جسٹس

نئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ نے حلف اٹھالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading