• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
نوجوت کور سدھو

آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے، نوجوت کور سدھو

News Editor by News Editor
مارچ 26, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوت کور سدھو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے شوہر کے نام جذباتی نوٹ تحریر کیا، جس میں اپنی بیماری کا تذکر ہ بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ میں آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، دراصل مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔نوجوت سنگھ سدھو جنہیں گزشتہ سال مئی میں 34سال پرانے کیس میں سپریم کورٹ نے سزا سنائی ہے اور وہ آج کل پٹیالہ جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔نوجوت کور سدھو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ ایسے جرم میں جیل گئے ہیں جو آپ نے کیا ہی نہیں، اس معاملے کے تمام لوگوں کو معاف کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کا ہر روز انتظار رہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ میری تکلیف آپ سے زیادہ ہے، ہمیشہ کی طرح آپ کے درد کو دور کرنے بانٹنے کی کوشش کی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کی اہلیہ نے یہ بھی لکھا کہ آپ کو انصاف دینے سے بار بار انکار کیا جارہا ہے، سچ طاقتور ہے لیکن وہ ہر بار آپ کا امتحان لے رہا ہے، شاید یہی کلیوگ ہے۔انہوں نے کہا کہ میں معذرت چاہتی ہوں، آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشیخص ہوا ہے، اب آپریشن ہوگا، یہی خدا کا منصوبہ ہے، اس میں کسی کا قصور نہیں۔نوجوت سنگھ سدھو سابق کرکٹر ہونے کے ساتھ سیاسی شخصیت بھی ہیں، وہ اس کے علاوہ دی کپل شرما شو کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔انہیں شو سے پلوامہ حملے پر تبصرے پر ہونے والی تنقید کے باعث شو چھوڑنا پڑا تھا،ان کی جگہ ارچنا پورن سنگھ نے لے لی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتظارکینسرنوجوت کور سدھو
Previous Post

تھری ایڈیٹس کے اداکاروں کی وائرل تصویر پر کرینہ کپور حیران و پریشان

Next Post

ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ عمرے کی تصاویر وائرل

News Editor

News Editor

Next Post
عمرے

ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ عمرے کی تصاویر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading