• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات،عثمان بزدارکو ایک بار پھر ریلیف مل گیا

News Editor by News Editor
مئی 6, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے معاملے میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 مئی تک توسیع کردی ۔

احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر سماعت کی ۔ عثمان بزدار کے وکیل نے بتایا کہ عثمان بزدار نے سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے ہیں۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ انہوں نے مکمل سوالات کے جوابات نہیں دیئے ۔ جج نے تفتیشی سے استفسار کیا کہ مخالفت ہی کرنی ہے یا انصاف کی بات بھی کرنی ہے ۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ ہم نے قانون اور ریکارڈ کے مطابق کام کرنا ہے ،ہم نے 30سوالات کا جواب مانگا عثمان بزدار نے چار سوالات کا جواب دیا ۔نیب کے وکیل نے کہا کہ عثمان بزدار نے سوالوں کے جواب ٹی سی ایس کے ذریعے جمع کروائے۔جج احتساب عدالت نے کہا کہ کیا نیب میں ٹی سی ایس کا داخلہ بند ہے۔عثمان بزدار کے وکیل نے ٹی سی ایس ریکارڈ عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ جو چار سوال پوچھے بتا دیا، جو جائیدادیں پوچھیں ریکارڈ دے دیا۔تفتیشی افسر نے کہا کہ ہم نے 30سوال دئیے انہوں نے 4سوالوں کے جواب دئیے، انہوں نے مزید سوالوں کے جوابات کے لیے 30روز کا وقت مانگا۔

عثمان بزدار کو دوبارہ نو مئی کو سمن کیا ہے باقی سوالات جوابات دیں ۔وکیل عثمان بزدار نے کہا کہ ہم انکے تمام سوالوں کے جواب عدالت کے سامنے دینے کو تیار ہیں، عثمان بزدار کا کیس ہائیکورٹ کے روبرو لارجر بینچ ہے۔نیب نے 9مئی کو طلب کیا ہے اس دن ملتان بینچ پیش ہونا ہے۔ جج احتساب عدالت نے کہا کہ آپ شام کو پیش ہوجائیں یا اگلے دن پیش ہوجائیں۔

وکیل عثمان بزدار نے کہا کہ 10مئی کو پیش ہونے کے لئے تیار ہیں۔عدالت نے عثمان بزدار کو تفتیش میں تعاون کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین قانون کے مطابق کام کریں۔عدالت نے عثمان بزادر کی عبوری ضمانت میں 13مئی تک توسیع کردی اور آئندہ عثمان بزدار کی مکمل تفتیشی رپورٹ نیب لاہور سے طلب کرلی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آمدن سے زائداثاثہ جاتاحتساب عدالت لاہورریلیفعثمان بزدار
Previous Post

پنجاب : غیر مسلم ریگولر طلباء سے میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ کی درخواستیں طلب

Next Post

توشہ خانہ کیس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی خلافِ قانون قرار

News Editor

News Editor

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی خلافِ قانون قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading