• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
شرح سود

آل پاکستان انجمن تاجران کا شرح سود میں مزید دو سے تین فیصد اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

News Editor by News Editor
فروری 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

لاہور(کامرس ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے شرح سود میں مزید دو سے تین فیصد اضافے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار

 

کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح پہلے ہی غیر معمولی سطح پر بر قرار ہے ، اس اقدام سے کاروباری سرگرمیاں منجمد ہو جائیں گی جس کے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں رواں مالی سال کے دوران 14روپے یونٹ تک وصولی سے عوام کی کمر ٹوٹ جائے گی ۔ اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ اگر اسٹیٹ بنک نے اس طرح کا کوئی فیصلہ کیا تو اس سے پہلے سے دبائو کا شکار معیشت بری طرح متاثر ہو گی ، اس اقدام سے سرمایہ کاری کے رجحان میںکمی آئے گی، جس سے کاروباری سر گرمیاں منجمد ہوں گی۔

انہوںنے کہا کہ موجودہ شرح سود پر قرض لے کر کسی طرح کا بھی کاروبار نہیں کیا جا سکتا ،اضافہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت پیدا ہوگی جس کی وجہ سے کاروباری سر گرمیاں مزید ماند پڑ جائیں گی ۔انہوںنے کہاکہ خطے کے ممالک میںپاکستان واحد ملک جہاں شرح سود سب سے زیادہ ہے۔ مطالبہ ہے کہ اضافے کی بجائے اس میں بتدریج کمی کر کے اسے سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے۔انہوںنے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں رواں مالی سال میں فی یونٹ 14روپے تک وصولی کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ،حکومت سے مطالبہ ہے کہ کمزور طبقات اورچھوٹے تاجروں کو اس فارمولے سے استثنیٰ دیتے ہوئے بجلی کے بنیاد ی ٹیرف اور ٹیکسز میں کمی کی جائے۔حکومت فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر ہر ماہ اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے بجائے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اپنے لائن لاسز پر کنٹرول کرنے کا پابند بنائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شرح سودکامرس ڈیسک
Previous Post

بیرون ممالک پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلئے خصوصی پویلینز کا قیام نا گزیر ہے' کارپٹ ایسوسی ایشن

Next Post

فیصل آباد میں میٹرک امتحانات سے ایک ماہ قبل سرکاری سکول خالی ہوگئے

News Editor

News Editor

Next Post
میٹرک امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک امتحانات سے ایک ماہ قبل سرکاری سکول خالی ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5869

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading