• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
عامر خان

عامر خان

آر مادھون نے عامر خان کی دلچسپ عادت پر تبصرہ کردیا

یہ سچ ہے کہ میں پیسے خرچ کرنے میں بہت محتاط نہیں ہوں لیکن ہمیشہ وسائل کے اندر رہتا ہوں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 26, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ فلم تھری ایڈیٹس میں عامر خان کے ساتھی اداکار آر مادھون نے سپر اسٹار کی دلچسپ عادت پر تبصرہ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آر مادھون نے عامر خان کے ساتھ 2009 میں ریلیز ہونے والی تھری ایڈیٹس میں مرکزی کردار نبھایا تھا۔

انہوں نے تقریبا15 سال بعد ایک انٹرویو میں عامر خان کی دلچسپ عادت سے متعلق گفتگو کی اور کہا کہ میں خود اتنا انتہاپسند نہیں ہوں۔بالی ووڈ سپر اسٹار کے بغیر بٹوے کے سفر کرنے کی عادت پر آرمادھون سے جب استفسار کیا گیا تو انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں اگرچہ پیسے خرچ کرنے کے معاملے میں محتاط نہیں ہوں لیکن ہمیشہ اپنے وسائل کے اندر رہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کبھی بٹوے کے بغیر سفر کرنا پسند نہیں کروں گا، عامر خان اسٹار ہیں، وہ ایسے ہیں، ان کے پاس لوگ ہیں، جو ان کی جگہ ادائیگی کرتے ہیں۔آر مادھون نے یہ بھی کہا کہ میری شخصیت مجھے کسی لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی اجازت نہیں دیتی، میں اکیلے چلنے کو ترجیح دیتا ہوں۔

اداکار نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں پیسے خرچ کرنے میں بہت محتاط نہیں ہوں لیکن ہمیشہ وسائل کے اندر رہتا ہوں، اگر مجھے کوئی بڑی کار لینی ہو اور وہ میرے بجٹ کے مطابق نہ ہو تو میں اسے نہیں خریدوں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اداکار آر مادھونایڈیٹسبالی ووڈ فلم تھریسپر اسٹارعامر خان
Previous Post

کراچی سے عشق ہے اس سے بہترین جگہ رہائش کے لیے کوئی نہیں، اداکارعلی خان

Next Post

شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
جگن کاظم

شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading