• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شاہد آفریدی

آئی پی ایل نے بھارتی کرکٹ کو بدل کر رکھ دیا، شاہد آفریدی

News Editor by News Editor
اکتوبر 10, 2023
in کھیل
0 0
0

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) نے بھارتی کرکٹ کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔

ورلڈکپ کے دوران نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ کہا جاتا ہے کہ بھارت بیٹنگ اور پاکستان بولنگ پاور ہاؤس ہے ایسا کیوں ہے؟ دوسرے بھارت سے اب بیٹرز ہی نہیں بولرز بھی اچھے ملنا شروع ہوگئے ہیں ایساکیوں؟

ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کا معیار تبدیل ہوگیا ہے اور بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب ہے، پہلے کہاجاتا تھا کہ بیٹسمین بھارت اور بولر پاکستان سے آتے ہیں تاہم پاکستان سے بولرز اور بیٹسمین دونوں آتے رہے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ بھارتی بولرز نیاب گوشت کھانا شروع کردیا ہے تو تھوڑے تگڑے ہوگئے ہیں اور پھر آئی پی ایل نے بھارت کی کرکٹ کو تبدیل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گنگولی کے بعد دھونی نے سینئر کھلاڑیوں کو اچھے طریقے سے چلایا،

یہ درست ہے کہ دھونی کی کپتانی میں بھارتی کرکٹ کا انداز بدلا،اس کے بعد آئی پی ایل یعنی بھارت کو ڈومیسٹک کرکٹ کے ذریعے کافی ٹیلنٹ ملا کیوں کہ بھارت نے صحیح جگہ انویسٹمنٹ کی، انہوں نے راہول ڈریوڈ جیسے بڑے کھلاڑی کو نیچے لاکر پوری ڈومیسٹک کرکٹ ان کو سونپ دی کیونکہ راہول ڈریوڈ کو پتا ہے کہ ایک بڑے کھلاڑی کو شروعات سے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے، یہ کہیں کہ بھارت نے کام کیا ، انویسٹ کیا اور اب ان کے سامنے نیا ٹیلنٹ ابھر ابھر کر سامنے آرہا ہے۔

دوسری جانب شاہد آفریدی نے دوران گفتگو ذکا اشرف سے درخواست کی کہ آپ چیئرمین شپ کے دوران ایسے کام کریں کہ جب آپ اس سیٹ پر نہ ہوں تو آپ کو یاد کیا جائے کہ چیئرمین وہ آیا تھا،اوپر کے معیار کو چھوڑ دیں، گراس روٹ لیول پر کام کریں تاکہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جاسکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکشاہد آفریدی
Previous Post

آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کو خراب آؤٹ فیلڈ کی فکر ستانے لگی

Next Post

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کمی ریکارڈ

News Editor

News Editor

Next Post
معاشی بحالی

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading