• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
آئی ٹی انڈسٹری

آئی ٹی انڈسٹری سروسز خدمات کی برآمدات کے گزشتہ مالی سال کے اعدادوشمار

News Editor by News Editor
اگست 22, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان نے مالی سال 2022-23 کے دوران مختلف ممالک میں مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات فراہم کرکے 2,605.340 ملین ڈالر آمدن حاصل کی۔

مالی سال 2021-22 کی اسی مدت کے دوران خدمات کی فراہمی کے ذریعے کمائے گئے 2,619.100 ملین ڈالر کے مقابلے میں 0.53 فیصد کی معمولی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق جولائی تا جون (23-2022) کے دوران کمپیوٹر سروسز کی برآمدات میں 0.08 فیصد اضافہ ہوا کیونکہ یہ گزشتہ مالی سال کے 2,109.370 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2,110.990 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔

کمپیوٹر سروسز ،سافٹ ویئر کنسلٹنسی سروسز کی برآمدات میں 4.36 فیصد کی کمی دیکھی گئی جو کہ 795.464 ملین ڈالر سے 760.780 ملین ڈالر تک گر گئی جبکہ ہارڈویئر کنسلٹنسی سروسز کی برآمدات 87.97 فیصد اضافے کے ساتھ، 2.918 ملین ڈالر سے بڑھ کر 5.485 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔کمپیوٹر سافٹ ویئر سے متعلق خدمات کی برآمدات اور درآمدات میں بھی 5.58 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 566.393 ملین ڈالر سے بڑھ کر 598.020 ملین ڈالر تک پہنچ گیا .

جبکہ مرمت اور دیکھ بھال کی خدمات کی برآمدات 1.446 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2.855 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔انفارمیشن سروسز میں خبر رساں ایجنسی کی خدمات کی برآمدات میں 3.94 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 3.448 ملین ڈالر سے بڑھ کر 3.584 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ دیگر معلوماتی خدمات کی برآمدات بھی 8.64 فیصد بڑھ کر 1.782 ملین ڈالر سے 1.936 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی برآمدات میں 3.11 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔

ٹیلی کمیونیکیشن سروسز میں سے اس عرصے کے دوران کال سینٹر سروسز کی برآمدات میں 6.32 فیصد کا اضافہ ہوا ، اس کی برآمدات 215.557 ملین ڈالر سے بڑھ کر 229.170 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ دیگر ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی برآمدات 10.13 فیصد کم ہو کر 288.943 ملین ڈالر سے بڑھ کر 259.660 ملین ڈالر ہو گئی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ٹی انڈسٹریبرآمداتسینٹر سروسزمالی سال
Previous Post

سگریٹ سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسز کے باوجود اہداف حاصل نہ ہوسکے

Next Post

آرمی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

آرمی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading