• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے میچز کا شیڈول جاری

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 15, 2025
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس نیوز )پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایونٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوگا، میچز قذافی سٹیڈیم اور لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا،

اس میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، 15 میچز پر مشتمل یہ لیگ فارمیٹ کا ٹورنامنٹ ہوگا، اس میں چار فل ممبرز پاکستان، بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ جبکہ اسکاٹ لینڈ، تھائی لینڈ حصہ لیں گی،2 نمایاں ٹیمیں بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کریں گی جو اکتوبر اور نومبر میں کھیلا جائے گا۔ 6 ٹیمیں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور میزبان بھارت پہلے ہی براہ راست ورلڈ کپ میں جگہ بنا چکی ہیں، ساتویں سے دسویں نمبر پر رہنے والی ٹیموں کو کوالیفائر میں اچھا کھیلنے جگہ بنانے کا موقع ملا ہے۔

اس کے علاوہ آئی سی سی ویمنز او ڈی آئی ٹیم رینکنگ میں 28 اکتوبر 2024 کے مطابق بہترین رینک رکھنے والی دو غیر فل ممبر ٹیمیں تھائی لینڈ اور اسکاٹ لینڈبھی کوالیفائر میں شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی دن پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس لیگ میں کئی اہم میچز دیکھنے کو ملیں گے،ان جن میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ 14 اپریل کوقذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اسی طرح بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 17 اپریل کو ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اہم میچ 19 اپریل کو ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں ہوگا۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس نے شیڈول کے اعلان پر کہا کہ ہمیں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، یہ چھ ٹیمیں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ سے صرف ایک قدم دوری پر ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے بے تاب ہوں گی۔

آئی سی سی کی جانب سے میں تمام ٹیموں کو لاہور میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، یہ ورلڈ کپ کی تیاری کا ایک اہم حصہ ہوگا۔ٹورنامنٹ کے دوران تمام دن کے میچز صبح ساڑھے9 بجے جبکہ ڈے اینڈ نائٹ میچز دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی سی سیشیڈول جاریکوالیفائرمیچزورلڈکپویمنز کرکٹ ورلڈکپ
Previous Post

چیمپئینز ٹرافی جیت کا انعام، روہت شرما بھارت کے ٹیسٹ کپتان برقرار رہیں گے

Next Post

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading