• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
آئی سی سی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، کوہلی کی ترقی، بابر کی دوسری پوزیشن برقرار، شبمن گل کا پہلا نمبر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 6, 2025
in کھیل
0 0
0


دبئی(سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی ترقی ہوئی ہے جبکہ بابر کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارت کے شبمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر براجمان ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں بہترین بلے بازی کے بعد ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کر کے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔جنوبی افریقا کے ہینرک کلاسن ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں اور بھارتی کپتان روہت شرما 2 درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

افغانستان کے ابراہیم زدران 13 درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ 2 درجے ترقی کے بعد 16 ویں نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ون ڈے بالرز رینکنگ میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کا پہلا نمبر برقرار ہے، جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج 2 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری تین درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی بالرز کی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ہیں۔

بھارت کے محمد شامی تین درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، جنوبی افریقا کے مارکو جینسن 9 درجے ترقی کے بعد 18 ویں نمبر پر موجود ہیں، انگلینڈ کے جوفرا آرچر 13 درجے ترقی کے بعد 21 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ون ڈے آل راﺅنڈرز رینکنگ میں افغانستان کے عظمت اللہ عمر زئی پہلے نمبر پر آگئے ہیں، عظمت اللہ عمر زئی کی رینکنگ میں 2 درجے ترقی ہوئی ہے، افغانستان کے محمد نبی ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ بھارت کے اکشر پٹیل 17 درجے ترقی کے بعد 13 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی سی سیبابرپوزیشنرینکنگشبمن گلکوہلیون ڈے
Previous Post

فیصل آباد میں مصالحوں کو بھی مہنگائی کا تڑکا، خشک مصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور

Next Post

ہم نے ابھی تک بہترین کھیل نہیں کھیلا،میں پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوں گا،گوتم گھمبیر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
گوتم گھمبیر

ہم نے ابھی تک بہترین کھیل نہیں کھیلا،میں پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوں گا،گوتم گھمبیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7408

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

530
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading