• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
آئی سی سی

آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک

News Editor by News Editor
اپریل 30, 2023
in کھیل
0 0
0

دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹونٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ۔

ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکریٹری مبشر عثمانی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگز کا جائزہ اور انٹرنیشنل کرکٹ کو بحال رکھنا ورکنگ گروپ کا ٹاسک ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کو خدشہ ہے کہ لیگز کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کو خطرہ ہے، جولائی میں آئی سی سی سالانہ اجلاس میں سعودی لیگ سمیت لیگ کرکٹ پر بحث ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس اجلاس میں ورکنگ گروپ انٹرنیشنل کرکٹ کی بقا کے لیے درپیش چیلنجز اور فیوچر ٹور پروگرام کو بحال رکھنے پر بریفنگ دے گا۔ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ گزشتہ آئی سی سی کے اجلاس میں ہوا۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال برمنگھم میں آئی سی سی سالانہ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی لیگز اور انٹرنیشنل کرکٹ کے محدود ہونے کے خدشے پر گرما گرم بحث ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جولائی میں امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جبکہ سعودی لیگ کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے جسے دنیا کی امیر ترین لیگ قرار دیا جا رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے بعد چھوٹے لیکن فل ممبر ممالک بھی ریونیو کے لیے لیگز شروع کریں گے اور ایسوسی ایٹ ممالک کے کرکٹرز ملک کے بجائے پیسہ کمانے لیگز کی طرف جائیں گے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی لیگ سے منسلک امیر ترین کاروباری شخصیات دیگر لیگز سے وابستہ ہو رہے ہیں۔بھارتی لیگ کے اپریل مئی میں ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ محدود ہو جاتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی سی سیانٹرنیشنل کرکٹمحفوظ
Previous Post

شوہر کینیڈین ہیں،پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں ' ایمان علی

Next Post

قطر کے شیخ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی مہنگی ترین بولی لگا دی

News Editor

News Editor

Next Post
مانچسٹر یونائیٹڈ

قطر کے شیخ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی مہنگی ترین بولی لگا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7331

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

565
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading