• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
برازیل

آئی سی بی سی برازیل کی طرف سے اپنے پہلے سرحد پار آر ایم بی تصفیے کا پہلا کاروبار

News Editor by News Editor
اپریل 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (برازیل) کمپنی لمیٹڈ نے پہلے سرحد پار آر ایم بی تصفیے کے کاروبار کو کامیابی سے سنبھا ل لیا ، دونوں فریق اب امریکی ڈالر کو درمیانی کرنسی کے طور پر استعمال نہیں کر رہے ، اس سے کارکردگی اور تبادلے کے اخراجات کو کم کرنے میں نمایاں فوائد ظاہر ہو ئے ہیں۔

چینی میڈیا کے مطابق فروری میں، پیپلز بینک آف چائنا نے برازیل میں چینی کرنسی آر ایم بی کلیئرنگ انتظام قائم کرنے کے لئے برازیل کے مرکزی بینک کے ساتھ تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے تھے جس سے دونوں ممالک کے کاروباری اور مالیاتی ادارے براہ راست یوآن کا استعمال کرسکتے ہیں۔

سرحد پار آر ایم بی تصفیے کے اس کاروبار کی کامیابی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے پاس تجارتی تبادلوں میں کرنسی کے اختیار کے مواقع اب زیادہ ہو چکے ہیں جس سے دونوں ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں آر ایم بی کے تناسب کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ برازیل کے مرکزی بینک نے 31 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ آر ایم بی یورو کو پیچھے چھوڑ کر ملک کی دوسری سب سے بڑی بین الاقوامی ریزرو کرنسی بن گئی ہے۔

آر ایم بی بین الاقوامی ادائیگیوں کے لئے پانچویں سب سے زیادہ فعال اور پانچویں سب سے بڑی بین الاقوامی ریزرو کرنسی ہے، اور آئی ایم ایف کی کرنسیوں کی خصوصی ڈرائنگ رائٹس باسکٹ میں اس کا وزن اب تیسرے نمبر پر ہے. اب تک، پیپلز بینک آف چائنا نے 29 ممالک اور خطوں میں 31بینکوں کو آر ایم بی کلیئرنگ کی اجازت دی ہے.اس کے علاوہ، چین نے 40 ممالک اور خطوں میں مرکزی بینکوں یا مالیاتی حکام کے ساتھ دو طرفہ کرنسی کے تبادلے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جن کی مجموعی مالیت 4 ٹریلین یوآن سے زیادہ ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی سی بی سیبرازیل
Previous Post

پینٹا گون کا ''لیک گیٹ'' پوری دنیا میں مشہور ہو گیا

Next Post

جاپان کی جانب سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے یکطرفہ اخراج سے غیرمتوقع خطرات پیدا ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خارجہ

جاپان کی جانب سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے یکطرفہ اخراج سے غیرمتوقع خطرات پیدا ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7651

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading