جاویدصدیق کوڈی ایس پی گلشن راوی لاہورتعینات کردیاگیا
حسن عزیزکوڈی ایس پی برکی تعینات کردیاگیا
محمدنعمان کوٹبی سٹی تعینات کردیاگیا
محمدافضل کوڈی ایس پی نواں کوٹ تعینات کردیاگیا
شفقت ندیم کوڈی ایس پی گارڈن ٹاؤن تعینات کردیاگیا
علی عباس کوڈی ایس پی مغلپورہ تعینات کردیاگیا
مقصودعلی کوڈی ایس پی شاہدرہ تعینات کردیاگیا
محمداعجازکوڈی ایس پی اچھرہ تعینات کردیاگیا
مستحسن شاہ ڈی ایس پی موبائل سٹی ڈویژن لاہورتعینات کردیاگیا
ریاض احمدکوڈی ایس پی مناواں تعینات کردیاگیا
عبدالحمیدکوڈی ایس پی مناواں سےسی پی اورپورٹ کرنےکاحکم
محمد اشفاق راناکوڈی ایس پی نارتھ کینٹ تعینات کردیاگیا
شاہدعلی ڈی ایس پی آپریشنزونگ تعینات کردیاگیا
میاں قدیر احمد ڈی ایس پی سی آئی اے کوتوالی لاہور ،
سجاد رشید ڈی ایس پی آئی اے بی لاہور ، رضوان خالد ملک ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ ماڈل ٹاﺅن ڈویژن لاہور
عرفان اکبربٹ ڈی ایس پی موبائلز ایلیٹ لاہور ، محمد جاوید گجر ڈی ایس پی ڈولفن کینٹ ڈویژن لاہور
سید ابرارحید ر سکیورٹی ڈویژن لاہور ، مس نازیہ باقر ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر پنجاب تعینات کر دیا