محمد نواز ورک ڈی ایس پی نوشیرں ورکیں تعینات
آغا محمود کو ڈی ایس پی صفدر آباد شیخوپورہ تعینات
ذیشان اقبال ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر گجرات تعینات۔
محمد اکرام اللہ ڈی ایس پی وی وی آئی پی سپیشل برانچ روالپنڈی تعینات۔
عامر وحید ڈی ایس پی سول لائنز فیصل آباد تعینات۔
ڈی ایس پی ممتاز آباد ملتان قلب ساجد کو سنیٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری۔۔
فیاض احمد ڈی ایس کی کوتوالی فیصل آباد تعینات۔
مسعود احمد ڈی ایس پی لیگل گوجرانوالہ تعینات۔
عنایت اللہ ڈی ایس پی لیگل سرگودھا تعینات۔۔
اختر حیات ڈی ایس پی ٹریننگ سکول سرگودھا تعینات۔
قاسم حیات ڈی ایس پی لیگل ون سرگودھا تعینات۔
نیلو فر حیات ڈی ایس پی آئی اے بی سرگودھا تعینات۔
ذولفقار علی ڈی ایس پی بصیر پورہ اوکاڑہ تعینات۔
ظفر اقبال ڈی ایس پی سی آئی اے اوکاڑہ تعینات
اظہر حسین ڈی ایس پی سرور شہید مظفر گڑھ تعینات۔
ڈی ایس پی سرور شہید مظفر گڑھ مجاہد اقبال کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری۔۔
اعجاز حسین ڈی ایس پی کبیر والا خانیوال تعینات۔
حیدر حسین ڈی ایس پی کینٹ ملتان تعینات ۔