• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ایف بی آر

ایف بی آر

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، ایف بی آر کا صنعتی پیداوار کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 14, 2025
in کاروبار
0 0
0


اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پاکستان میں صنعتی شعبے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق ملک بھر میں اشیا کی پیداوار کی ویڈیو نگرانی کی جائے گی تاکہ پیداوار کے عمل کی نگرانی اور ریکارڈ کی درستگی کو یقینی بنایا جاسکے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس مقصد کے لیے ڈیجیٹل آئی سافٹ ویئر نصب کیا جائے گا جو سینٹرل کنٹرول یونٹ کے ذریعے ایف بی آر کو رئیل ٹائم ڈیٹا فراہم کرے گا۔ترجمان نے بتایا کہ اس نظام کے ذریعے پیداوار کے ریکارڈ کا تجزیہ ممکن ہوگا جس سے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں فوری قانونی کارروائی کی جا سکے گی۔

ایف بی آر نے کہا کہ مانیٹرنگ کے بغیر مال فیکٹری سے نہیں نکل سکے گا جو کہ صنعتوں میں شفافیت اور قواعد کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کاروباری احاطے میں پروڈکشن مانیٹرنگ سامان نصب کیا جائے گا جسے لائسنس یافتہ مجاز وینڈر کے ذریعے نصب کیا جائے گا۔ایف بی آر کے مطابق یہ وینڈر اس ٹیکنالوجی کو وقتا فوقتا اپ گریڈ بھی کرے گا تاکہ سسٹم کی کارکردگی میں بہتری لائی جاسکے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ اس پروگرام کے تحت نگرانی کے سامان کی تنصیب کے لیے فیس چارج کرنے کا اختیار بھی ایف بی آر کے پاس ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ایم ایفایف بی آرشرطصنعتی پیداوارمانیٹرنگ
Previous Post

معاشی استحکام، حکومت نے اربوں ڈالر مالیت کے 28 اہم منصوبوں کی منظوری دے دی

Next Post

مہنگائی میں0.22فیصداضافہ، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح منفی 1.97 فیصد ریکارڈ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ٹیکسٹائل برآمدات

مہنگائی میں0.22فیصداضافہ، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح منفی 1.97 فیصد ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading