• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف مکمل طور پر سیاسی ادارہ بن چکا ہے،میاں زاہد حسین

News Editor by News Editor
جون 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا حالیہ EFF پروگرام ایک ہفتے میں ختم ہو رہا ہے

اور اب اسکی بحالی کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کے نتیجے میں اگر معطل شدہ قرضہ ملتا بھی ہے تو ایسا کرنے کے لئے عالمی ادارے اور پاکستان دونوں کو خصوصی اقدامات کرنا ہونگے،

آئی ایم ایف کو اپنی شرائط سے پیچھے ہٹنا ہوگا اور پاکستان کو بھی وفاقی بجٹ میں تبدیلیاں لانی ہوںگی،وزیر خزانہ اسحاق ڈال کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کے معاملے کومعاشی سے زیادہ جیو پولیٹیکل انداز میں دیکھ رہا ہے جو کسی حد تک درست لگتا ہے۔ میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کے علاوہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی امریکا اور اہم ممالک کے سفیروں سے مل رہے ہیں تاکہ پروگرام بحال کیا جا سکے۔

میاں زاہد حسین نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی زیادہ تر شرائط پرعمل کیا ہے مگر چھ ارب ڈالر کی فنانشل ضروریات کے مقابلے میں میں 4 ارب ڈالر کا بندوبست ہوا ہے اس کے علاوہ وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی خاطر ملکی مفادات کو قربان نہیں کیا جا سکتا، اس صورتحال میں ائی ایم ایف کے بے لچک رویے کی وجہ سے پروگرام کی بحالی ناممکن ہے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے حالیہ پروگرام کی وجہ سے کئی دفعہ شرح سود بڑھا کر 21 فیصد کر چکا ہے، پٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے، روپے کی قدر بھی کم کی جا چکی ہے مگرآئی ایم ایف پھر بھی مطمئن نہیں ہو رہا ہے۔

آئی ایم ایف نے موجودہ بجٹ کو بھی اپنے پروگرام کی بنیادی شرائط کے خلاف قرار دیا ہے جس میں ٹیکس بیس میں اضافہ اور سرکاری ناکام اداروں میں اصلاحات شامل ہیں۔ معیشت کو نقصانات کی ایک وجہ یہ ہے کہ حکومت توانائی سمیت کسی بھی شعبے میں اصلاحات پرعمل درآمد اور نقصانات کم کرنے کے بجائے قیمت بڑھا دیتی ہے جس سے عوام اورمعیشت متاثر ہوتے ہیں۔

بجلی کے شعبے میں خسارہ کم کرنے کے بجائے اسکی قیمت بار بار بڑھائی جا رہی ہے مگر اس سے صورتحال بہتر ہونے کے بجائے بگڑرہی ہے۔ میاں زاہد حسین نیمزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو معطل ہوئے دس ماہ گزر گئے ہیں اور ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح کو چھو رہے ہیں اور کاروباری اداروں کی درآمدات کو بھی زر مبادلہ کی قلت کی وجہ سے روکا جا رہا ہے۔

میاں زاہد حسین نیمزید کہا کہ اب جبکہ ائی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی تمام امیدیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں تو اس صورتحال میں حکومت ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور معیشت کی بحالی کے اپنے پلان بی پرعوام اور کاروباری برادری کو اعتماد میں لے تاکہ مارکیٹ سے بے یقینی کو ختم کیاجا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکمیاں زاہد حسین
Previous Post

پی سی بی چیئرمین کا انتخاب،قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا خدشہ

Next Post

عید سے قبل مرغی کا گوشت مزید مہنگا کرنے کی تیاری

News Editor

News Editor

Next Post
مرغی کا گوشت

عید سے قبل مرغی کا گوشت مزید مہنگا کرنے کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading