• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار

آئی ایم ایف قرض سے عوام اور کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے،میاں زاہد

News Editor by News Editor
جولائی 15, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین،

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹینڈ بائے قرضے کی منظوری اور 1.2 ارب ڈالر کی پہلی قسط کے اجراء سے عوام اور کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے،

عالمی ادارے کے فیصلے سے ملک میں جاری بے یقینی اور ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں کمی آئے گی جس سے معیشت اور روپے کی قدر مستحکم ہوگی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے کاروباری لاگت میں اضافہ ہوگا مگر یہ دیوالیہ ہونے سے بہتر ہیاس لئے اسکی حمایت کرتے ہیں۔

میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اگلے تین برسوں میں ہرسال تقریبا 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنے ہیں جس کے لیے پاکستان کو مزید نئے قرضوں کا حصول انتہائی ضروری ہیاور اس معاہدے کے بعد پاکستان دیگرعالمی اداروں سے سستے قرضے حاصل کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔

آئی ایم ایف کی بنیادی شرائط میں بجلی پرسبسڈی کا خاتمہ، قرضوں کو قابل ادائیگی حد میں رکھنا، ڈالر کی قدر کو مارکیٹ کے مطابق رکھنا، گورننس کو بہتر بنانا، آمدن بڑھانا، کرپشن کا خاتمہ، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اورملک کو موسمی اثرات برداشت کرنے کے قابل بنانا ہے اور ان شرائط پر عملی پیشرفت کا سہ ماہی جائزہ لینے کے بعد ہی اگلی قسط کا اجراء ممکن ہو گا۔

آئی ایم ایف کی شرائط ملک کی معیشت میں بنیادی خرابیوں کی نشاندہی کرتی ہیں مگر ان پر قلیل مدت میں عمل درامد انتہائی مشکل ہوگا۔ شرائط میں موسمیاتی تبدیلی کا بھی زکر کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں انوائرمنٹ سے متعلق قوانین کو مزید سخت کیا جائے گا۔ خطے میں مون سون اور سیلاب کا موسم شروع ہوچکا ہے، بھارت نے ہمیشہ کی طرح پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیا ہے جبکہ گزشتہ سال پاکستان سیلاب کی وجہ سے تیس ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکا ہے۔

دوسری طرف عالمی برادری کی جانب سے گزشتہ سال سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے لئے امداد کے وعدوں پرعمل درآمد بھی آئی ایم ایف پروگرام کے بعد نسبتاً آسان ہوگا۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ اگر موجودہ پروگرام کا سہ ماہی جائزہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا تو آئی ایم ایف سے اگلی قسط لینا ممکن ہو گی جس کے بغیر ملک چلانا ناممکن ہے۔

میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ موجودہ اور آنے والی نگراں حکومتیں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بنیادی اصلاحات پرعمل درآمد کا آغازکریں کیونکہ اس عمل میں تساہل کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ایم ایفپاکستانتوانائیسرمایہعالمی ادارےعوامقرضکاروبارکراچیکرپشنگورننسمعیشتموسمی اثراتمیاں زاہدنیشنل بزنس گروپ
Previous Post

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 4 ارب 52 کروڑ ڈالر ہو گئے

Next Post

ملک میں کاروں کی فروخت میں بڑی کمی ریکارڈ

News Editor

News Editor

Next Post
کاروں کی فروخت

ملک میں کاروں کی فروخت میں بڑی کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading