• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ نعیم الرحمان

آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں نہیں کہتا، حافظ نعیم الرحمان

News Editor by News Editor
جنوری 30, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اپنے خرچوں کی قربانیاں نہیں دیتے،بوجھ عوام پر آجاتاہے، آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں نہیں کہتا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکمران طبقے کے باعث آج ہماری یہ حالت ہے، ان کے بچے بیرون ملک میں پڑھتے ہیں اور انہوں نے قوم کے بچوں کو جاہل بنا دیا، عوام کی تقدیر کا فیصلہ اشرافیہ اور بااختیار لوگ کرتے ہیں، عوام کو ڈرایا جاتا ہے کہ احتجاج کریں گے تو ہم دیوالیہ ہوں جائیں گے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکمران اپنے خرچوں کی قربانیاں نہیں دیتے، بوجھ عوام پر آجاتا ہے، آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کاکیوں نہیں کہتا، پروٹوکول اور مخصوص لوگوں کے پیٹرول کو ختم کرنے سے مسائل حل ہوسکتے ہیں، کیا ایف آئی اے اور نیب کی انکوائری نہیں ہونی چاہیے، معلوم کرنا ضروری ہے کہ کون سے افسر کے پاس کتنے ڈالرز ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہم کسی سے لڑنا اور تصادم نہیں کرنا چاہتے، لیکن اپنے ووٹ کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ہم سے جوسیٹیں دھاندلی کے ذریعے لی گئیں وہ واپس لیں گے، الیکشن کمیشن کافیصلہ جماعت اسلامی کے حق میں آئے گا۔

حافظ نعیم کا مزید کہنا تھا کہ انشااللہ میئر کراچی جماعت اسلامی کا بنے گا، بڑی تعداد میں ہمارے ٹان چیئرمین بنیں گے، کراچی کے لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے، اپنے شہر کے لوگوں کے ٹیکس کے پیسے کا دفاع کریں گے، ہم ہر سطح پر ٹاسک فورس بنا رہے ہیں جو تمام شعبوں میں معاونت اورنگرانی کرےگی، جو افسران کام نہیں کریں گے،ان کیخلاف کارروائی کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ایم ایفامیرِ جماعتِ اسلامی کراچیحافظ نعیم الرحمانحکمرانعیاشیاں ختم
Previous Post

آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

Next Post

عمران خان کا 33 حلقوں پر انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے،عرفان صدیقی

News Editor

News Editor

Next Post
عرفان صدیقی

عمران خان کا 33 حلقوں پر انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے،عرفان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading