• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فرخ حبیب

آئین پر عمل نہیں ہوگا تو فیصلہ سڑکوں پرہوگا ،عوام عمران خان کی قیادت میں تحریک کیلئے تیار ہیں’ فرخ حبیب

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو چھانگا مانگا منڈی بنا دیا ہے ،

آئین کے مطابق انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کیلئے معاملہ قومی اسمبلی میں لے کر جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، جس حکومت کے پاس انتخابات کے بجٹ کے حوالے سے بل پاس کرانے کی اکثریت نہیں اسے حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ جس انداز سے تحریک انصاف کے پارٹی رہنمائوں کو انتقامی کارروائیوں کو نشانہ بنایا گیا ،عمران خان پر ایک سو چالیس سے زائد مقدمات درج کر کے بد ترین ظلم کی مثال قائم کی گئی اس کی دنیا کے کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کو آبزرویشن دینا پڑی ہے کہ کس طرح سے معاملات کو چلایا جارہا ہے ،پوری قو م کی نظریں اعلیٰ عدلیہ پر لگی ہوئی ہیں ،پارلیمان کو چھانگا کی مانگا منڈی بنا دیا گیا ہے جہاں ضمیر فروش بیٹھے ہوئے ہیں ،پارلیمان سے قراردادیں منظور کر کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی حکم عدولی کی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ (ن) اور (ش) لیگ کی لڑائی اتنی بڑھ چکی ہے کہ شہباز شریف کونا اہل کرانا چاہتے ہیں اور یہ صاف نظر آرہا ہے ۔تحریک انصاف نے پنجاب کے 297حلقوں میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) شکست کے خوف سے بھاگ چکی ہے ،سسیلین مافیا اور گارڈ فادر کبھی ملک میں انتخابات نہیں کرائیں گے اور آئین کو معطل کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئین پر عمل نہیں ہوگا تو فیصلہ سڑکوں کے اوپر ہوگا ، تحریک انصاف اور پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے ، ہم آئین کی بالا دستی کے ساتھ کھڑے ہیں ،آئین کی حکمرانی کی جدوہد میں پاکستان کی عوام عمران خان کی قیادت میں عوامی تحریک کے لئے تیار ہیں ، کسی صورت بھی پاپڑ والوں ،فالودے والوں کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئینعمران خانعوامفرخ حبیبقیادت
Previous Post

فضل الرحمان ، آصف زرداری اور مریم نواز ملک کے عظیم تر مفاد میں شہباز شریف کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ' اسد عمر

Next Post

سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے'شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے'شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading